بھارت نے اماراتی شہر پر حملے کو ناقابل قبول قرار…
بھارت نے متحدہ عرب امارات کے شہر فجیرہ میں ایرانی حملے کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں فجیرہ میں ڈرون حملے کی مذمت کی جس میں 3 بھارتی شہری زخمی ہوئے تھے۔
ترجمان نے حملے میں 3 بھارتی شہریوں کے…