براؤزنگ زمرہ

دنیا

world

ہم نہیں چاہتےکہ امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی…

ترک صدر  رجب طیب  اردوان نےکہا ہےکہ ہم نہیں چاہتےکہ  امریکا اور  ایران کے درمیان جاری کشیدگی پورے خطے میں مزید  پھیل جائے۔ ترک میڈیا کے مطابق  استنبول میں عراق کی کرد علاقائی حکومت کے رہنما سے ملاقات  میں ترک صدر  امریکا اور ایران کے…

اسرائیل کی جنوبی لبنان میں کارروائیاں تیز، وحشیانہ…

جنوبی لبنان میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے 24 افراد شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے جنوبی لبنان پر فضا اور زمین سے کارروائیاں تیز کردی ہیں، اسرائیل نے لبنان کے 9 دیہات خالی کرنے کی وارننگ کے بعد حملے کیے، جس کے…

سابق بھارتی اداکار جوزف وجے آج بطور وزیراعلیٰ تامل…

شوبز کی دنیا سے سیاست میں قدم رکھنے والے سابق معروف تامل اداکار جوزف وجے آج بھارتی ریاست تامل ناڈو کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وجے آج چنئی کے نہرو اسٹیڈیم میں حلف برداری تقریب میں وزارت اعلیٰ کا حلف…

یوکرین تنازع اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے، روسی…

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہاکہ وہ سمجھتے ہیں کہ یوکرین تنازع ختم ہونے والا ہے، امید ہے ایران تنازع جلد از جلد ختم ہو جائے گا۔ روسی صدر نے کہا روس چین کے ساتھ اہم گیس اور تیل کے معاہدے کے قریب ہے، بولے سلوواکیہ کےوزیراعظم نے بتایا کہ…

امریکی ائیرپورٹ پر طیارہ ٹیک آف کے دوران رن وے پر…

امریکی ریاست کولوراڈو کے ڈینور انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ایک مسافر طیارہ ٹیک آف کے دوران رن وے پر موجود ایک شخص سے ٹکراگیا۔ ڈینور انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے مطابق فرنٹیئر ائیرلائنز کی پرواز 4345 نے جمعے کی شب تقریباً 11 بج کر 19 منٹ پر ٹیک آف کے…

روس بحیرہ کیسپیئن کے ذریعے ایران کو ڈرونز اور دیگر…

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز  کے مطابق روس بحیرہ کیسپیئن کے راستے ایران کو ڈرونز کے پرزے فراہم کررہا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق یہ تجارتی راہداری ایران کو امریکا اور اسرائیل کی حالیہ بمباری کے بعد اپنی فوجی صلاحیتیں دوبارہ بحال کرنے میں مدد…

اسرائیل کی جنوبی لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزی…

اسرائیل کی جانب سے لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری ہیں اور تازہ  فضائی حملوں میں مزید 31 افراد شہید ہوگئے۔ لبنان کے سرکاری خبر رساں ادارے نیشنل نیوز ایجنسی کے مطابق جمعہ کے روز جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از…

ایران کو ہتھیار دینے کی کوششوں کا الزام، ایران نے…

واشنگٹن: امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کو  ہتھیار دینے کی کوششوں میں مدد دینے کے الزام پر کئی افراد اور کمپنیوں پر پابندی عائد کردی۔ امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کی جانب سے ہتھیار حاصل کرنے کی کوششوں میں مدد دینے کے الزام پر 10 افراد اور…

حماس رہنما خلیل الحیہ کے بیٹے عزام الحیہ اسرائیلی…

حماس رہنما خلیل الحیہ کے بیٹے عزام الحیہ اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہوگئے۔ حماس عہدیدار باسم نعیم نے عزام الحیہ کے غزہ سٹی پر اسرائیلی حملے میں شہید ہونے کی تصدیق کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ سال دوحہ میں حماس قیادت پراسرائیلی…

برطانیہ میں آج انتخابی دنگل سجے گا، برمنگھم میں…

برطانیہ میں آج انتخابی دنگل سجے گا، اسکاٹ لینڈ اور ویلز کی پارلیمنٹس اور انگلینڈ کی 136 کونسلوں کے نمائندوں کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے جائیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق5 ہزار 66 نشستوں کے لیے 25 ہزار سے زائد امیدوار انتخابی میدان میں…