براؤزنگ زمرہ

دنیا

world

جماعت اسلامی بنگلا دیش کے سابق امیرکے بیٹےعبداللہ…

جماعت اسلامی بنگلا دیش کے سابق امیر غلام اعظم کے بیٹے اور بنگلادیش فوج کے بریگیڈیئر جنرل (معطل ) عبداللہ الامان اعظمی کو 8 سال بعد رہا کر دیا گیا۔ بنگلادیشی اخبار کے مطابق عبداللہ الامان اعظمی اور سپریم کورٹ کے وکیل احمد بن قاسم ارمان…

بنگلادیش: برطرف انٹیلی جنس چیف بیرون ملک فرار ہوتے…

بنگلادیش میں گزشتہ روز عہدے سے ہٹائے گئے انٹیلی جنس چیف میجر جنرل ضیاء الحسن کو طیارے سے گرفتار کرکے اتار کر ڈھاکا چھاؤنی منتقل کردیا گیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ڈھاکا ایئرپورٹ کے رن وے پر اُڑان کے لیے تیار امارات کے طیارے کو ہنگامی…

طلبہ تحریک کے نامزد  ڈاکٹر یونس عبوری حکومت کے…

شیخ حسینہ واجد کے استعفے اور گزشتہ روز پارلیمنٹ کی تحلیل کے بعد نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس کو بنگلادیش کی عبوری حکومت کا سربراہ مقرر کردیا گیا ۔ ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں بنگلادیش کی عبوری حکومت کے ارکان…

پرتشدد واقعات میں  شیخ حسینہ کی پارٹی کے 29…

بنگلادیش میں جاری حکومت مخالف مظاہروں اور پرتشدد واقعات کے دوران شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ سے وابستہ 29 سے زائد افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ بنگلادیشی اخبار کے مطابق 29 سے زائد لاشوں میں عوامی لیگ کے رہنما اور…

بنگلادیش؛ طلبا کے مطالبے پر ڈاکٹر یونس عبوری حکومت…

نوبل انعام یافتہ ماہر معاشیات پروفیسر محمد یونس نے بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد کے مستعفی ہونے آرمی چیف کے عبوری حکومت کے قیام اعلان کے بعد طلبا تحریک کی تجویز پر ملک کی قیادت کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی۔ بنگلادیشی خبر رساں ادارے ’’ڈیلی…

عوامی لیگ کے ٹکٹ پر جیتننے والے شکیب الحسن منظر…

بنگلادیش میں سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے بعد قومی ٹیم کے کپتان اور ممبر پارلیمنٹ شکیب الحسن بھی منظر عام سے غائب ہوگئے۔ گزشتہ روز سول نافرمانی کی پُرتشدد تحریک کے حامی مظاہرین نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کا 15…

احتجاجی طلبہ کا مطالبہ تسلیم ،پارلیمنٹ تحلیل،خالدہ…

بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے رہنماؤں  کی طرف سے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کی دی گئی مہلت سے قبل ہی بنگلا دیش کے صدر شہاب الدین  پارلیمنٹ تحلیل کر دی اور اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیا کو 16 برس بعد جیل سے رہا کر دیا گیا ۔ طلبہ تحریک کے رہنماؤں…

ڈاکٹر یونس  نے بنگلا دیش آزاد کو آزاد قرار دے دیا

بنگلا دیش کے نوبیل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس نے کہا ہے کہ ملک میں جاری تشدد کے بعد شیخ حسینہ واجد کے خاتمے سے بنگلادیش اب ایک آزاد ملک ہے۔جب تک حسینہ واجد ملک میں تھیں ہم ایک مقبوضہ ملک میں تھے کیونکہ وہ ایک مقبوضہ فورس،…

حسینہ واجد حکومت کا خاتمہ ، فوج نے کر فیو اٹھا لیا…

بنگلادیشی فوج کے پبلک ریلیشن ڈپارٹمنٹ نے ملک سے کرفیو اٹھانے کا اعلان کیا جب کہ ملک میں تعلیمی ادارے بھی کھول دیے گئے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق دارالحکومت ڈھاکا سمیت مختلف شہروں میں سکول، کالجز اور…

ہم عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے: بنگلادیشی آرمی چیف

بنگلادیش کے آرمی چیف جنرل وقار الزمان نے مسلح افواج کو ہدایت کی ہے کہ کسی بھی حالت میں عوام کی جان و مال اور اہم ریاستی اداروں کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کے آرمی چیف نے کہا کہ فوج عوام کے اعتماد کی…