براؤزنگ زمرہ

دنیا

world

جاپان میں گرمی کا 126 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

جاپان میں گزشتہ ماہ اوسط درجہ حرارت سے 2.16 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ کیا گیا جس نے گرمی کا 126 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان میں درجہ حرارت کا ریکارڈ رکھنے کا آغاز 1898 میں ہوا تھا اور تب سے رواں برس کا ماہ…

سوڈانی آرمی چیف ڈرون حملے میں بال بال بچ گئے، 5…

مشرقی سوڈان میں فوجی کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں ڈرون حملہ میں آرمی چیف عبدالفتاح البرہان بال بال بچ گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق سوڈانی خود مختاری کونسل کے صدر عبدالفتاح البرہان کو مشرقی سوڈان میں نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی جس میں وہ محفوظ…

ٹرمپ کا کملا ہیرس کے خلاف نسل پرستی پر مبنی بیان،…

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک انٹرویو میں کملا ہیرس کی شناخت پر نسلی تعصب پر مبنی بیان دے ڈالا، جس پر وائٹ ہاؤس نے ردعمل دیتے ہوئے اسے توہین آمیز قرار دے دیا۔ ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے سیاہ فام صحافیوں کے شکاگو میں ہونے والے سب سے بڑے…

حماس سربراہ  پر حملے میں ملوث نہیں ، جنگ کو…

امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ تہران میں حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ پر حملے میں امریکا ملوث نہیں ہے۔ سنگاپور کے دوروزہ سرکاری دورے کے دوران غیر ملکی میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو میں انٹونی بلنکن نے کہا کہ…

سربرا ہ حماس  پاسداران انقلاب کے گیسٹ ہاو س میں…

اسرائیلی میڈیا نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے متعلق بڑا دعوی ٰ کر دیا ، اسرائیلی وقت کے مطابق رات تقریباً 2 بجےتہران کے قلب میں ایک میزائل فائرکیا گیا اور اس مقام کو نشانہ بنایا گیا جہاں ہنیہ اپنے محافظ سمیت موجود…

اسماعیل ہنیہ  کی شہادت پر 3 روزہ سوگ  کا اعلان ،…

حماس سربراہ کی شہادت پر ایران نے 3 روزہ سوگ کا اعلان کر دیا ،ایرانی سپریم لیڈر  آیت اللہ خامنہ ای نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہنیہ کے قتل کا بدلہ لینا تہران کا فرض ہے۔  آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ اسرائیل…

کسی نے حملہ کیا تو اسرائیل کی مدد کو امریکا آئے…

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل پر حملہ کیا گیا تو امریکا اپنے دوست ملک کے دفاع میں سامنے آئے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے فلپائن میں کیا جب اُن سے…

اسماعیل ہنیہ کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، ایران

ایران نے کہا ہے کہ حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنانی نے اسرائیلی حملے میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے حوالے سے بیان میں کہا کہ حماس کے سربراہ اسمعیل ہنیہ کا خون کبھی رائیگاں نہیں…

بھارت میں لینڈ سلائیڈنگ سے پورا گاؤں ملیامیٹ ، 43…

بھارتی ریاست کیرالہ میں بارش اور سیلاب کے بعد لینڈ سلائیڈنگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ میں مسلسل بارشوں اور سیلاب کے باعث پہاڑ سے مٹی کا ایک بڑا تودا دیہات پر گر گیا۔ پورا گاؤں لینڈ…

وینزویلا صدارتی الیکشن: نکولس مادورو تیسری بار بھی…

وینزویلا میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں الیکشن اتھارٹی نے صدر نکولس مادورو کی مسلسل تیسری بار کامیابی کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وینزویلا کی نیشنل الیکٹورل کونسل کے سربراہ ایلوس اموروسو نے انتخابی نتائج کا اعلان کرتے…