براؤزنگ زمرہ

دنیا

world

طلبا کا الٹی میٹم کام کر گیا ، بنگلا دیش کے چیف…

طلبا کے الٹی میٹم کے بعد بنگلا دیش کے چیف جسٹس عبیدالحسن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ڈھاکا میں سیکڑوں مظاہرین نے سپریم کورٹ کا گھیراؤ کر لیا تھا اور مظاہرین نے چیف جسٹس عبیدالحسن کو استعفیٰ دینے کے لیے ایک گھنٹے کا الٹی میٹم دیا تھا۔…

بھارت جانے سے قبل حسینہ واجد نے استعفیٰ نہیں…

بنگلادیش میں جاری رہنے والے حکومت مخالف مظاہروں کے نتیجے میں عوامی لیگ کی وزیر اعظم حسینہ واجد کی حکومت کا خاتمہ ہوگیا اور حسینہ واجد ملک چھوڑ کر بھارت فرار ہو گئیں۔ اسی تناظر میں شیخ حسینہ واجد کے بیٹے صجیب واجد کی جانب سے اپنی والدہ کے…

امریکاکا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پرپابندی…

امریکہ نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا،بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے پابندی کے خاتمے کے بعد سعودی عرب کو فضا سے زمین پرمار کرنے والے ہتھیار دئیے جا سکیں گے۔ امریکی عہدیدار نے معاملے کی تصدیق کرتے ہوئے خبر…

ایران کی پاسداران انقلاب نے بحری قوت میں اچانک…

ایران کی پاسداران انقلاب نے بحری قوت میں اچانک اضافہ کرتے ہوئے بحریہ کومزید ڈھائی ہزار سے زائد اینٹی شپ میزائل سسٹم اور ڈرونز سے لیس کردیا۔ بحریہ کو سونپے گئے 2 ہزار 654 ملٹری سسٹمز میں شامل میزائل درمیانے اور طویل فاصلے تک مار کر سکتے…

جاپان ، ناگاساکی پر ایٹم بم حملے کو79 سال مکمل ہو…

جاپان کے مغربی شہر ناگاساکی پر ایٹم بم حملے کو79 سال مکمل ہو گئے ۔ شنہوا کے مطابق ناگاساکی کے میئر شیرو سوزوکی نےسالانہ تقریب کے دوران جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے امن کا اعلان کیا ۔ تقریب کے دوران مقامی وقت کے مطابق صبح 11…

سعودی عرب کے شاہ سلمان نے کابینہ کو اپنے یا ولی…

سعودی عرب کے شاہ سلمان نے کابینہ کو اپنے یا ولی عہد کے بغیر اجلاس کی اجازت دے دی۔ شاہ سلمان نے ایک ہفتے کے بعد کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی تھی اور ان کی ایک ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اجلاس کی قیادت کرنے کی فوٹیج سرکاری ٹی وی نے براڈ کاسٹ کی…

اسرائیل کی غزہ کے مختلف حصوں میں بمباری، 8 افراد…

اسرائیل نے رات کے اوقات میں غزہ کے مختلف حصوں میں بمباری کرکے 8 فلسطینی شہید کردئیے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے جنوبی، وسطی اور شمالی غزہ کے علاقوں میں قائم گھروں اور خیموں پر بم برسائے جس کے نتیجے میں شہادتوں میں اضافہ ہوگیا۔…

دہشتگرد حملے کے خطرے پیش نظر گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے…

ویانا کے آس پاس دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کے شبہ میں دو افراد کو گرفتار کیا ہے اور اس کے پیش نظر معروف امریکی فنکارہ ٹیلر سوئفٹ کے تین شو منسوخ کر دیئے گئے ہیں ۔ ڈوئچے ویلے کے مطابق آسٹریا میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے…

اسرائیل پر جوابی حملے کے علاوہ کوئی آپشن باقی…

ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے  کہ ایران کے پاس کوئی اور آپشن ہی باقی نہیں رہے ، سوائے اس کے اسرائیل کو جواب دے۔ایران کی طرف سے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا گیا ہے کہ وہ اسرائیلی حملے کا بدلہ ضرور لے گا۔ او آئی سی   کے غیر…

عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر یونس ڈھاکا پہنچنے پر…

بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس ڈکاھا پہنچ گئے۔ڈھاکا پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد یونس آبدیدہ ہو گئے اور کہا کہ طلبا نے بنگلا دیش کو بچایا ہے، اب ہم نے ملک میں امن اور استحکام کے لیے کام کرنا ہے۔ ڈاکٹر محمد…