سوڈان میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی ، 300 سے زائد افراد…
افریقی ملک سوڈان میں ہیضے کی وبا سے 300 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
ملک بھر میں 11 ہزار سے زیادہ کیس رپورٹ ہوئے ہیں ،سوڈان کے متعدد علاقوں میں ڈینگی اور گردن توڑ بخار بھی تیزی سے پھیل رہا ہے ، حکام نے بتایا کہ ایک عشرے کے…