شہباز حکومت کی ایک سالہ کارکردگی
وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ دنوں اپنی حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پر وزیراعظم ہاؤس میں ’’یوم تعمیر و ترقی‘‘ تقریب میں یہ دعویٰ کیا کہ اُنکی حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ سے نکالا، معیشت کو بحال کیا، اسٹاک مارکیٹ ریکارڈ ایک لاکھ18 ہزار پوائنٹس سے…