صنعتوں کی گیس سے بجلی پر منتقلی
گزشتہ دنوں قومی اسمبلی میں کیپٹو پاور پلانٹس لیوی بل 2025ءاکثریت سے منظور کرلیا گیا جسکی رو سے ہر کیپٹو پاور پلانٹ وفاقی حکومت کو قدرتی گیس یا آر ایل این جی استعمال کرنے پر لیوی ادا کرے گا جو فوری طور پر 5فیصد ہے جس سے گیس کی قیمت 3500روپے…