براؤزنگ زمرہ

بزنس

business

پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس نئی تاریخی…

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے معاہدے کے مثبت اثرات پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر بھی دیکھے جا رہے ہیں۔ گزشتہ روز آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی اصلاحات کی تعریف کرتے ہوئے پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کا اعلان کیا تھا۔…

وزیر توانائی کا بجلی 10روپے یونٹ تک سستی ہو نے کا…

وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے صارفین کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ اصلاحات کے ذریعے بجلی 10روپے یونٹ تک سستی ہوسکتی ہے۔ پاور سیکٹرکوبہت سے مسائل کا سامنا ہے،ریفارمزکی ضرورت ہے، پاکستان کوآئی پی پیزکے حوالے سے تحفظات ہیں، بجلی مہنگی…

ایران اور پاکستان کا گیس پائپ لائن پروجیکٹ کی…

پاکستان اور ایران نے اقتصادی اور تجارتی تعاون بڑھانے اور گیس پائپ لائن پروجیکٹ کی تکمیل میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے پر اتفاق کر لیا۔ ایرانی خبرایجنسی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر مسعود…

سونا اڑھائی ہزار روپے مہنگا ، قیمت تاریخ کی بلند…

سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہو گیا جس کے بعد سونے کے نرخ ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 25 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے فی اونس سونا 2653 ڈالر کا ہو گیا۔…

پاکستان کی معاشی ترقی میں بہتری آئی، مہنگائی مزید…

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کی معاشی ترقی میں بہتری، افراطِ زر(مہنگائی)میں مزید کمی کی پیش گوئی کردی ہے۔ اے ڈی بی کی جانب سے پاکستان کی اقتصادی کارکردگی کے حوالے سے آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی گئی ہے، جس میں ایشیائی ترقیاتی…

نان فائلرز کی کیٹیگری ختم، جائیداد،بین الاقوامی…

حکومت نے اصولی طور پر نان فائلرز کیٹیگری کو ختم کرنے پر اتفاق کیا ہے اور تمام افراد کو معیشت میں نقد لین دین کو بینکنگ چینلز کے ذریعے ٹرانزیکشن کا پابند بنایا جائے گا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق مشاورتی اجلاس میں چیئرمین فیڈرل بورڈ آف…

قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں کمی ، اطلاق آج…

وفاقی حکومت نے مختلف قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں کمی کر دی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سیونگ، اسپیشل سیونگ اکاؤنٹ، ڈیفنس سیونگ اسکیموں کی شرح منافع میں کمی کی گئی ہے ، ریگولر انکم سرٹیفکیٹ اور بہبود…

اسٹیٹ بینک سے آئی پی پیز کی اوور انوائسنگ کی…

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور نے اسٹیٹ بینک سے آئی پی پیز کی اوور انوائسنگ کی تفصیلات طلب کر لیں۔ سیف اللہ ابڑو کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کا اجلاس ہوا، چیئرمین کمیٹی نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم…

انٹر بینک: ڈالر 277 روپے 75 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں آج کاروبارکے آغاز میں امریکی ڈالر کا بھاؤ 12 پیسے کم ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 87 پیسے کا تھا۔ پاکستان…

ایف بی آر کے پاس ٹیکس ریٹرنز کے آڈٹ کی صلاحیت…

وزیرمملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہےکہ ٹیکس ریٹرنز کے آڈٹ کی ایف بی آر کے پاس صلاحیت ہی نہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ جب تک ملک میں معاشی استحکام نہیں ہوگا اور سرمایہ کاروں کو اپنا منافع…