براؤزنگ زمرہ

بریکنگ نیوز

big breaking

ایاز صادق کی سربراہی میں حکومت اور اپوزیشن کے…

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی سربراہی میں حکومت اور اپوزیشن اتحاد کے درمیان مذاکرات کا باضابطہ آغاز ہوگیا۔ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات پارلیمنٹ ہاؤس میں ہورہے ہیں جس کی سربراہی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز…

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی سربراہی میں حکومت…

 سپیکر قومی اسمبلی  ایاز صادق کی سربراہی میں حکومت اور اپوزیشن اتحاد  کے درمیان مذاکرات کا باضابطہ آغاز ہوگیا۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات پارلیمنٹ ہاؤس میں ہورہے ہیں جس کی سربراہی سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کررہے ہیں۔مذاکرات میں…

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی پراڈکٹ تھا اب امریکی مدد…

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان اسٹیبلشمنٹ کا پراڈکٹ تھا اور اب وہ امریکا کے کاندھوں پر بیٹھ کر اقتدار میں آنا چاہتے ہیں، اگر کوئی بیرونی ہاتھ پی ٹی آئی کی مدد کو آیا تو پاکستان اپنی حفاظت کرے گا۔ لندن میں پریس کانفرنس کرتے…

سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرموں کو فوجی عدالتوں نے…

سانحہ 9 مئی  میں ملوث مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے پہلے مرحلے میں 25 ملزمان کو سزائیں سنائی ہیں، یہ سزائیں تمام شواہد کی جانچ پڑتال اور مناسب قانونی کارروائی کی تکمیل کے بعد سنائی گئی ہیں۔…

جی ایچ کیوحملہ کیس: عمران خان، علی امین سمیت متعدد…

انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) حملہ کیس میں تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین سمیت 12 ملزمان کی درخواست بریت خارج کردی۔  انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی جی ایچ…

جی ایچ کیو حملہ کیس، شاہ محمود، وزیراعلیٰ گنڈاپور…

سانحہ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور سمیت 14 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ عدالت میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی جس میں وزیراعلیٰ کے پی کے…

وزیرِ اعظم شہبازشریف کا غیر قانونی طریقوں سے بیرون…

وزیرِ اعظم شہبازشریف نے معصوم پاکستانیوں کو جھانسہ دے کر غیر قانونی طریقوں سے بیرون ملک بھجوانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانی اسمگلنگ پاکستان کے لیے دنیا بھر میں بدنامی کا باعث بنتی ہے، اسے روکنے کے لیے ٹھوس…

ذوالفقار علی بھٹو کو شفاف ٹرائل سے محروم رکھا گیا…

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ذوالفقار علی بھٹو کیس میں اضافی نوٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضابطہ فوجداری کے تحت قتل کا ٹرائل براہ راست ہائیکورٹ نہیں کر سکتی۔ چیف جسٹس نے لکھا ہے کہ سابق چیف جسٹس نسیم حسن شاہ نے بعد میں تسلیم کیا ان پر بیرونی…

روس کے نیوکلیئر پروٹیکشن فورسز کے سربراہ بم دھماکے…

روس میں خوفناک دھماکا عین اُس وقت ہوا جب لیفٹیننٹ جنرل ایگور کیریلوف اپنی رہائش گاہ سے باہر نکل رہے تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ عمارت روسی دارالحکومت کے محفوظ علاقے اور کریملین سے محض 7 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع تھی۔ دھماکے میں…

سانحہ اے پی ایس پشاور کے 10 سال مکمل ، زخم آج بھی…

پشاور: سانحہ آرمی پبلک سکول (اے پی ایس) کی دسویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ 16 دسمبر سال 2014 کو امن اور تعلیم کے دشمنوں نے آرمی پبلک سکول پر حملہ کیا، دہشت گرد سکول کے عقبی راستے سے صبح 10 بجے کے قریب عمارت میں داخل ہوئے، اس وقت آٹھویں…