براؤزنگ زمرہ

دنیا

world

آندھرا پردیش :دوا ساز فیکٹری میں دھماکہ، 17 افراد…

دھماکے میں 40 افراد زخمی بھی ہوئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ بھارتی ریاست آندھرا پردیش کی فارما سیوٹیکل فیکٹری میں دھماکے سے 17 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ بھارتی حکام کے مطابق دھماکا…

سرکاری ملازمین پر داڑھی لازمی قرار دینے کی خبریں…

طالبان حکومت نے افغانستان میں سرکاری ملازمین پر داڑھی لازمی قرار دینے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نےکہا ہے کہ افغانستان میں سرکاری ملازمین پر داڑھی لازمی قرار دینے کی خبریں بے بنیاد ہے۔ انہوں نے…

دورہ چیچنیا: پیوٹن نے تحفے میں ملے قرآن پاک کے…

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے 13 سال بعد روس کی نیم خودمختار مسلم اکثریتی آبادی والی ریاست چیچنیا کے دارالحکومت گروزنی پہنچ گئے۔ پیوٹن 2011 کے بعد پہلی بار گزشتہ شب گروزنی پہنچے جہاں مسلم اکثریتی آبادی والی ریاست چیچنیا کے سربراہ رمضان…

امریکی خوشنودی کے لئے مودی کا دورہ یوکرین، بھارتی…

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے یوکرین کے دورے نے ہندوستان کادوغلاپن پھر سے عیاں کردیا۔ نریندرمودی23 اور 24 اگست کو یوکرین کادورہ کرنے والے ہیں،بھارتی وزیراعظم کے اس دورے کو امریکا اور یورپ کی خوشنودی کے لئے ایک موقع پرست اقدام کے طور…

افغان باشندوں کی”محدود تعداد”عارضی طور…

افغان باشندوں کی ایک "محدود تعداد" عارضی طور پر فلپائن میں قیام کرے گی اس دوران امریکہ میں ان کی آبادکاری کے لیے کارروائی کی جا رہی ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے ’ڈی ڈبلیو اردو‘ کے مطابق اس پروگرام پر عمل درآمد کے طریقہ کار اور تفصیلات پر دونوں…

دفاع کا حق حاصل، ہم سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی توقع…

ایرانی وزارت ٰخارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ قوام متحدہ کے چارٹر کی بنیاد پر ایران کو اپنی سلامتی اورعلاقائی سالمیت کا دفاع کرنے کا حق حاصل ہے لہٰذا ایران سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی توقع رکھنا غیر معقول درخواست ہے۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ…

کلکتہ: لیڈی ڈاکٹر کی موت کی وجہ؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ…

کلکتہ میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی لیڈی ٹرینی ڈاکٹر کی تفصیلی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تشدد اور جنسی زیادتی سے متعلق مزید اہم چیزیں سامنے آئی ہیں۔ کچھ روز قبل کلکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج اسپتال میں ٹرینی ڈاکٹر کے ساتھ پیش آنے والے…

بنگلہ دیش میں نئے عام انتخابات کب ہونگے ، ڈاکٹر…

 بنگلا دیش میں طلبہ احتجاج کے بعد بننے والی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نے ملک میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کے بعد عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔ سربراہ عبوری حکومت پروفیسر محمد یونس کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش میں حالات معمول پر…

بنگلہ دیش کا مفرور سابق وزیراعظم حسینہ کو بھارت سے…

بنگلہ دیش نے مفرورسابق وزیر اعظم حسینہ واجد کو بھارت سے واپس لانے پر غور شروع کردیا۔ بنگلہ دیش کی مفرور شیخ حسینہ واجد کو بھارت میں مودی سرکار کی پشت پناہی حاصل ہے،زیادتی میں ملوث مفرور قاتل وزیر اعظم کو پناہ دینے کے بعد مودی سرکار کی مکمل…

باجماعت نماز نہ پڑھنے والوں کے لئے سزائوں کااعلان

افغانستان میں برسراقتدار طالبان نے باجماعت نماز نہ پڑھنے والے ملازمین کے لیے سزاؤں کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے افغانستان کی عبوری حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کاکہناتھا کہ جو ملازمین نماز ادا نہیں کریں…