پنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن : پاکستان نے بنگلادیش کیخلاف…
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے پہلے دن کھیل کے اختتام پر 4 وکٹ پر 158 رنز بنالیے۔
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی میں شروع ہوا۔گرین شرٹس کی جانب سے میچ کا آغاز…