رونالڈو نے 3 روز میں یوٹیوب چینل سے کتنی آمدنی…
لیجنڈری فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نےیوٹیوب چینل متعارف کراتےہی ایک بڑااعزا ز اپنے نام کر لیا۔
فٹبالر نے ”یو آر کرسٹینا ” نامی یوٹیوب چینل پر تین دن میں 13 ویڈیوز اور 6 شارٹس اپ لوڈ کیں جنہیں کروڑوں صارفین کی جانب سے دیکھا اور پسند کیا…