پنڈی ٹیسٹ: پاکستان کے 448 رنز کے جواب میں بنگلادیش…
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا۔
پنڈی میں کھیلے جارہے ٹیسٹ کے تیسرے دن کھیل کے اختتام پر بنگلادیش نے پاکستان کے 448 رنز کے جواب میں 5 وکٹوں پر 316 رنز بنالیے ہیں۔ تیسرے روز بنگلادیش…