براؤزنگ زمرہ

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

technology

چاند پر بین الاقوامی اسٹیشن کیلئے روس اور چین میں…

روس اور چین کے درمیان ایک معاہدہ ہوا ہے جس میں چاند پر ایک بین الاقوامی اسٹیشن بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ معاہدہ روس کی اسٹیٹ کارپوریشن برائے خلائی سرگرمیوں Roscosmos اور چینی قومی خلائی انتظامیہ کے درمیان ہوا ہے۔…

پی ٹی اے واجبات وصول کرنے میں ناکام، نیب نے…

10 بڑی ٹیلی کام کمپنیوں کی طرف سے قومی خزانے کو 75 ارب روپے سے زائد نقصان پہنچانے کی خبروں پر وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی طرف سے ایکشن لینے کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی نے بی وائرلیس لوکل لوپ (WLL) اور لانگ ڈسٹنس…

پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ کنکشن کے ماہانہ چارجز میں 10…

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کے براڈ بینڈ سروسز کے نرخ میں 10 فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔ پی ٹی سی ایل کے مطابق یکم اگست 2024 سے انٹرنیٹ کنکشن کے ماہانہ چارجز کو بڑھا کر 4230 روپے کر دیا جائے گا۔ یکم اگست سے ملک کے مختلف…

افواہیں، پروپیگنڈا اور جھوٹی خبریں کیوں مقبول ہوتی…

ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ افواہوں، پروپیگنڈے اور جھوٹی خبروں کی مقبولیت کی وجہ یہی ہے کہ کبھی کبھی من گھڑت کہانی، حقیقت کے مقابلے میں زیادہ دلکش ہوتی ہے اور لوگوں کی توجہ اسی جانب کھنچی چلی جاتی ہے۔ اگر کہانی باز رنگ آمیزی کا ماہر ہو اور…

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ کا مسئلہ حل،…

یوسف دیوان کمپنیز پاکستان بھر میں چارجنگ اسٹیشن ایکو سسٹم کی تعمیر کے لیے معروف چینی کمپنی ڈونر کے ساتھ شراکت داری کر رہی ہیں۔ پاکستانی آٹو موٹیو انڈسٹری کے ایک سرکردہ کھلاڑی یوسف دیوان کمپنیز (YDC) نے الیکٹرک وہیکل (EV) کے شعبے میں…

چین کا خلائی مشن چاند سے کیا لیکر آیا ہے؟

چین کا خلائی مشن ‘چانگ آ – چھ’ چاند کا دورہ کر کے واپس چین پہنچ گیا ہے۔ چین نے 3 مئی کو بغیر عملے کے ایک خلائی مشن ‘چانگ آ- چھ’ کو چاند کی جانب روانہ کیا تھا، جو رواں ماہ 2 جون کو چاند کے قطبِ جنوبی میں اترا تھا، یہ وہ مقام ہے جہاں…