براؤزنگ زمرہ

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

technology

سب میرین کیبل میں خرابی سے انٹرنیٹ متاثرہوا:چیئر…

چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل(ر) حفیظ الرحمان نے فائر وال کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے یہ لفظ کہیں نہیں پاکستان میں ویب مینجمنٹ سسٹم ہے جب کہ انٹرنیٹ سب میرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے متاثر ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے…

انٹرنیٹ مسئلہ: ٹیلی کام سیکٹر کو6 دن میں 300 ملین…

انٹرنیٹ مسائل کی وجہ سے ٹیلی کام سیکٹر کو صرف6 روز میں 300 ملین روپے کا نقصان ہوا۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین میجر جنرل حفیظ الرحمان نے سب میرین کیبل کی خرابی کو حالیہ دنوں کے دوران ملک بھر میں انٹرنیٹ سلو…

پنجاب کا جنگلی حیات کے تحفظ کیلئے جدید ٹیکنالوجی…

پنجاب حکومت کے محکمہ وائلڈ لائف نے کالے ہرن اور تلور کے تحفظ کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کردیا۔ پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تھرمل ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے استعمال سے ان جنگلی حیات کا تحفظ ممکن…

پانچ سو ملین کا بھاری نقصان ہو چکا، مسئلہ 2ہفتوں…

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی ) نے 2 ہفتوں میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیاکا مسئلہ حل کرنے کی ہدایت کر دی۔ سینیٹرپلوشہ خان کی زیر صدارت ایوان بالا کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس ہوا جس میں ملک…

واٹس ایپ جلد ہی ایونٹ پلیننگ فیچر متعارف کرائے گا

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایک نیا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین گروپ چیٹس میں ایونٹس ترتیب دے سکیں گے۔ میک ریومرز کے مطابق نیا ایونٹ پلیننگ فیچر صارفین کو تقاریب، ملاقاتیں اور سماجی اجتماع براہ راست…

دھوپ میں رہنے سے مینڈک مہلک فنگس سے لڑ سکتے ہیں،…

ایک نئی تحقیق میں پایا گیا ہے کہ گھر کے آنگن میں چند ماہ گزارنے سے مینڈکوں کو مہلک فنگل انفیکشن سے لڑنے میں مدد مل سکتی ہے۔ آسٹریلیا میں سائنسدانوں نے دھوپ والے مقامات پر اینٹوں کے چھوٹے ڈھانچے رکھے۔ بعد میں chytrid نامی فنگس سے متاثر…

لکڑی کی ایک نئی قسم دریافت

سائنسدانوں نے حال ہی میں لکڑی کی ایک بالکل نئی قسم دریافت کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سائنسدانوں نے لکڑی کی ایسی قسم دریافت کی ہے جو درختوں میں کاربن کو ذخیرہ کرنے کی صلاحیت کو ٹربو چارج کرسکتی ہے۔ یہ لکڑی ٹیولپ کے درختوں میں پائی جاتی…

ٹک ٹاک کا ’ساؤنڈ سرچ‘ نامی فیچر پر کام جاری

ٹک ٹاک صارفین کے لیے ’ساؤنڈ سرچ‘ کے نام سے ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے گانے کو گنگنا کر یا بجا کر تلاش کیا جاسکے گا۔ کمپنی کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ یہ فیچر فی الحال منتخب علاقوں میں کچھ صارفین کے…

جنگلی حیاتیات میں کورونا وائرس کی موجودگی کا…

ایک حالیہ تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ کورونا وائرس جنگلی حیاتیات میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ نیچر کمیونیکیشن جریدے میں محققین نے رپورٹ کیا ہے کہ چھ عام جنگلی جانوروں میں کورونا وائرس کا پتہ چلا ہے جن میں ہرن چوہوں، اوپوسم، ریکون، جنگلی سور،…

فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلئے ماہرین نے حکمت علمی…

سائنس جریدے میں شائع ہونے والے ایک مطالعے میں ماہرین نے فضائی آلودگی کے صحت پر اثرات اور آبادی سے منسلک چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے پالیسیاں اور خطرات کو زیادہ بہتر طریقے سے سمجھنے کیلئے حکمت عملی تیار کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محققین نے خاص…