براؤزنگ زمرہ

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

technology

چینی سرمایہ کاروں کی پنجاب میں الیکٹرک کار پلانٹ…

لاہور، چینی سرمایہ کاروں نے پنجاب میں الیکٹرک کار پلانٹ لگانے میں دلچسی کا اظہار کر دیا۔ وزیر صنعت پنجاب شافع حسین سے چینی سرمایہ کاروں کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری اور تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا…

غیراخلاقی مواد،ٹک ٹاک پر ایک لاکھ 13 ہزار 133…

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پشاور ہائیکورٹ میں ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر فحش اور توہین مذہب مواد اپ لوڈ کرنے سے متعلق رپورٹ جمع کروادی۔ پی ٹی اے رپورٹ کے مطابق 2020 سے اب تک 1 لاکھ 14 ہزار 15 غیراخلاقی…

میٹا پلیٹ فارمز صارفین کی تعداد زیادہ ہونے سے سست…

پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ فیس بک سمیت دیگر میٹا پلیٹ فارمز کی سست روی کی وجہ صارفین کی زیادہ تعداد ہونا ہے۔ انٹرنیٹ میں خلل کے باعث سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کی سست روی پر پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے انوکھی منطق پیش…

کراچی سے لندن کا سفر محض ڈیڑھ گھنٹے میں طے…

چین میں مستقبل کے ایک ایسے مسافر طیارے نے کامیاب آزمائشی اڑان بھری ہے جو کراچی سے نیویارک کا فاصلہ ڈیڑھ سے پونے 2 گھنٹے میں طے کرسکے گا۔ یونشینگ نامی یہ طیارہ ممکنہ طور پر 3 ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرسکے گا۔ یہ رفتار…

موبائلوں کے جن’’ نوکیا‘‘ کی واپسی ،بٹنوں والافور…

ملٹی نیشنل کمپنی ایچ ایم ڈی نے نوکیا کے ماضی کے مقبول فون 110 کو دوبارہ نئے فیچرز کے ساتھ پیش کیا ہے۔ کمپنی نے نوکیا 110 کو فور جی سپورٹ کے ساتھ پیش کیا ہے،کمپنی کا دعویٰ ہے کہ فون میں طاقتور بیٹری دی گئی ہے جس سے صارفین 8 گھنٹے تک مسلسل…

ملک بھر میں 1426 واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کا…

ملک بھر میں 1426 واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سینیٹ اجلاس میں ایک سوال پروزارت داخلہ نے جواب جمع کرایا. یکم جولائی سے اب تک ایف آئی اے سائبر کرائم کو اتنی شکایات ملیں ۔ جن شکایات کا اندراج نہیں ہوا، ان کی تعداد…

صدی کے آخر تک زمین کے درجہ حرارت میں ہوشربا اضافے…

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ گلوبل وارمنگ کو 1.5سینٹی گریڈ تک محدود کرنے کا ہدف جلد ہی دم توڑ دے گا۔ کیونکہ گزشتہ سال کاربن کے اخراج میں ریکارڈ اضافہ سامنے آیا ہے۔ اقوام متحدہ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ موجودہ صورتحال…

پاکستان کی بڑی کامیابی پہلا ملٹی مشن سیٹلائٹ…

اسلام آباد : پاکستان کا پہلا ملٹی مشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 آپریشنل ہوگیا، جس کے ذریعے دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی بڑھے گی۔ تفصیلات کے مطابق ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری کے باعث پاکستان کا پہلا ملٹی مشن سیٹلائٹ پاک سیٹ…

چیک ریپبلک کی آخری کوئلے کی کان کے اندرونی مناظر…

چیک ریپبلک کی آخری اینتھراسائٹ کوئلے کی کان  میں  میڈیا کو جانے کا موقع دیا گیا ۔ اس قسم کے کوئلے کو ہارڈ یا بلیک کوئلہ بھی کہا جاتا ہے۔ اوستراوا کارونسکا مائنز کے تحت سی ایس ایم کوئلے کی کان اسٹوناوا کے گاؤں میں واقع ہے، یہ کوئلے کی کان…

پاکستان کی سب سے سستی اور تیز ترین ای وی موٹر…

ای ٹربو موٹرزنے ملک کی سستی اور تیز ترین ای وی موٹر سائیکلز متعارف کرکے پاکستان کی الیکٹرک وہیکل(EV)انڈسٹری میں ایک نیا معیار قائم کردیا ہے۔ اس حوالے سے کراچی میں منعقد کی جانے والی تعارفی تقریب میں سندھ کے صوبائی وزیر شرجیل…