براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

ایران نے جوہری پروگرام کے نئے الزامات مسترد کردیے،…

تہران: ایران نے اپنے جوہری پروگرام سے متعلق نئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں تکنیکی کے بجائے سیاسی نوعیت کے الزامات قرار دے دیا ہے۔الجزیرہ کے مطابق اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور ناظم الامور غلام حسین درزی نے سلامتی کونسل کے صدر کو…

27 ستمبر احتجاج کی تیاری تیز، وزیراعظم اور اپوزیشن…

اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں نے 27 ستمبر کے احتجاج کی بھرپور تیاری کا فیصلہ کرتے ہوئے تمام سیاسی جماعتوں سے رابطے اور جلد آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان کیا ہے، جس میں ملکی مسائل کے حل کے لیے اجتماعی لائحہ عمل پر غور کیا جائے گا۔محمود…

نکاح رجسٹرارز کے لیے نئی پابندیاں عائد

لاہور: محکمہ بلدیات پنجاب نے کم عمری کی شادیوں کے رجحان کی روک تھام اور نکاح کی رجسٹریشن کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے نکاح رجسٹرارز پر نئی پابندیاں اور شرائط عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ بلدیات پنجاب کے مطابق نئے قواعد کے تحت کوئی…

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی گرفتاری،وارنٹس پر…

لاہور: پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی گرفتاری کے بعد مختلف مقدمات میں مطلوب پی ٹی آئی رہنماؤں کے پہلے سے جاری عدالتی وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق نومبر 2024 کے ڈی چوک احتجاج سمیت مختلف مقدمات میں عدالتی…

الیکشن کمیشن کی نئے انتخابات کی تیاریاں شروع

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں نئے انتخابات کے لیے تیاریاں شروع کردی ہیں، انتخابی عمل سے دو سال قبل ہی انتخابی افسران اور عملے کا ڈیٹا بینک اپ ڈیٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنرز کو مراسلہ…

27 ستمبر احتجاج: پولیس کا کریک ڈاؤن پلان تیار

اسلام آباد: پولیس نے 27 ستمبر کو پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر تیاریاں شروع کردی ہیں، جبکہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا پلان مکمل کرلیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی…

مکہ دفاعی معاہدہ، پاکستان کردار ادا کرے گا، دفتر…

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان مکہ دفاعی معاہدے کے تقاضوں کے مطابق اپنا کردار ادا کرے گا۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے کہا کہ مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ نافذ العمل ہے اور پاکستان…

اسلام آباد کو خودمختار یونٹ بنانے کی تیاری، نئے…

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد کو خودمختار یونٹ بنانے کی صورت میں مقامی سطح پر نیا ٹیکس عائد کرنے کی تجاویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کے تحت پانچویں جائزے کے مذاکرات رواں ماہ شروع…

گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرائے بڑھانے کا اعلان، دوبارہ…

کراچی: آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 5 فیصد کرائے بڑھانے کا اعلان کرتے ہوئے مقررہ مدت میں مطالبات پر مؤثر پیش رفت نہ ہونے کی صورت میں دوبارہ ملک گیر ہڑتال کی دھمکی دے دی۔صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے وفاقی…

ایران جنگ جیتتے ہی تیل سستا ہوجائے گا، ٹرمپ نے بڑی…

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ میں امریکا کی فتح کے بعد تیل اور پٹرول کی قیمتوں میں تیزی سے کمی آئے گی۔ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں کہا کہ جنگ جیتنے کے بعد تیل کی قیمتیں…