ویتنامی خاتون جو 30 سال سے نہیں سوئیں
ایک ویتنامی خاتون اپنی 30 سال سے نہ سونے کی حالت کیوجہ سے عالمی سطح پر سرخیوں میں آرہی ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 49 سالہ Nguyen Ngoc My Kim نامی خاتون کا دعویٰ ہے کہ وہ پچھلی تین دہائیوں سے مسلسل جاگ رہی ہیں۔
کِم کو اپنے آبائی صوبے…