براؤزنگ زمرہ

دلچسپ و عجیب

interesting and weird

فیکٹری ملازم کے اکاؤنٹ میں پورے اسٹاف کی تنخواہ…

روس کے شہر خانتی مانسی کے ایک فیکٹری ملازم کی اس وقت چاندی ہوگئی جس وقت سافٹ ویئر کی خرابی سے اس کے اکاؤنٹ میں تمام ملازمین کی تنخواہ منتقل ہوگئی جو 7 ملین روسی روبل یعنی 87 ہزار ڈالر کے لگ بگ تھی جب کہ کہانی میں دلچسپ موڑ اس وقت آیا جب…

83 سال سے شادی کے بندھن میں بندھے دنیا کے معمر…

ایک جوڑا جو سب سے پہلے 8 دہائیوں پہلے ملا تھا، اس نے اپنی محبت کی کہانی سے عالمی ریکارڈز توڑ دیے ہیں۔ امریکا سے تعلق رکھنے والے لائیل گیٹینز اور ایلانور گیٹنز پہلی بار ایک دوسرے سے 1941 میں کلارک اٹلانٹا یونیورسٹی میں ملے تھے۔…

کیا یہ بتا سکتے ہیں کہ اس تصویر میں بچے کی ماں…

کیا آپ کو پہلیاں حل کرنا پسند ہیں؟ اگر ہاں تو اس معمے کو حل کرنے کی کوشش کریں۔ اوپر موجود تصویر کو دیکھ کر بتائیں کہ اس میں کونسی خاتون فرش پر کھیلنے والے بچے کی ماں ہے۔ اس طرح کی پہلیاں اور معمے دماغی صحت کے لیے مفید ثابت ہوتے…

22 سال کی عمر میں بیشتر افراد نے بس اپنی عملی…

مگر آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے متعلق ایک کمپنی کے 3 شریک بانی محض 22 سال کی عمر میں دنیا کے کم عمر ترین سیلف میڈ ارب پتی بن گئے ہیں۔ انہوں نے میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جو پہلی بار 23 سال کی…

بندر نے پورے سری لنکا کی بجلی بند کردی

سری لنکا میں اتوار کی صبح پورے ملک میں بجلی کی فراہمی بند ہوگئی جس کا ذمہ دار ایک بندر کو ٹھہرایا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا میں ساڑھے 11 بجے کے قریب بجلی کا بریک ڈاؤن شروع ہوا جو کئی گھنٹوں تک جاری رہا۔ اس دوران شہریوں کو…

جوڑوں کی تکلیف سے نجات کا دعویٰ، چڑیا گھر نے شیرکی…

چین کے مشہور چڑیا گھر نے شیر کی غلاظت سے طبی فوائد کا دعویٰ کرتے ہوئے اس کی فروخت شروع کردی۔ چینی میڈیا کے مطابق جنوب مغربی صوبے سیچوان میں قائم یان بائیفینگشیا وائلڈ لائف چڑیا گھر ان دنوں شدید تنقید کی زد میں ہے۔ یہ بھی پڑھیں : قیامت…

قیامت کے فرضی دن کی گھڑی کو ایک سیکنڈ آگے بڑھا…

قیامت کے فرضی دن کی گھڑی کو ایک سیکنڈ آگے بڑھا دیا گیا ہے۔ گھڑی کے وقت میں ایک سیکنڈ کا اضافہ کرکے اسے نصف شب کے قریب کیا گیا ہے، اب اس گھڑی کو 89 سکینڈز کردیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : گوگل میپ کا ایک اور کارنامہ، نیپال جانے والے…

گوگل میپ کا ایک اور کارنامہ، نیپال جانے والے…

کسی جگہ کا پتہ کرنا یا وہاں جانے کا راشتہ تلاش کرنے کے لیے گوگل میپ ایک بہتر ٹول کے طور پر کام کرتا ہے مگر کبھی کبھار لوگ گوگل میپ ایپلیکیشن پر اتنا اندھا اعتبار کرلیتے ہیں جس کا آگے انہیں مختلف صورتوں میں نقصان اُٹھانا پڑتا ہے۔ جیسا کہ…

سال 2024گزشتہ ایک لاکھ سالوں میں گرم ترین سال قرار

گزشتہ سال باضابطہ طور پر انسانی تاریخ کا گرم ترین سال قرار پایا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق دوہزارچوبیس میں پہلی بار سالانہ اوسط عالمی درجہ حرارت ایک اعشاریہ پانچ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں : متحدہ عرب امارات میں نئے…

بوسنیا کا روایتی محبت کا نغمہ یونیسکو کے عالمی…

ہر جمعہ کو بوسنیا اور ہرزیگووینا کے مشہور موسیقار انیس سلمان قدیم محبت کا گیت "سیودالنکا" پیش کرتے ہیں، جسے اس مہینے یونیسکو کے غیر مادی ثقافتی ورثے کی قومی فہرست میں شامل کیا گیاہے ۔ سیودالنکا جسے بلقان بلیوز بھی کہا جاتا ہے، 16ویں صدی کا…