چینی صدر کا وزیرِاعظم شہباز شریف کی سالگرہ پر…
چینی صدر عزت مآب شی جن پنگ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سالگرہ پر خط لکھ کر انہیں مبارکباد دی ہے۔
چینی صدر کی جانب سے خصوصی طور پر بھیجا گیا یہ خط، پاک چین سفارتی تعلقات کی مضبوطی کی جانب ایک غیر معمولی پیش رفت ہے۔
خط میں لکھا…