ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹرجمال بکر عبداللہ کا مارگلہ…
ایتھوپین سفارت خانے اسلام آباد نے گھوملے اور اسٹوڈیو ون کے تعاون سے مارگلہ ہلز ٹریل 5 میں صفائی مہم کا کامیاب انعقاد کیا، جس میں 100 سے زائد شہریوں نے بھر پور شرکت کی۔
مہم کا آغاز ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بکر عبداللہ نے ایتھوپیا کے…