براؤزنگ زمرہ

ڈپلومیٹک انکلیو

Diplomatic Enclave

اسپیکر سردار ایاز صادق سے ایتھوپیا کے سفیرڈاکٹر…

ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال۔اس موقع پر ایتھوپیا کے سفیرکا کہنا تھا کہ ایتھوپیا ایک پارلیمانی جمہوریت ہے،ایتھوپیا اپنے خطے میں علاقائی امن و استحکام کی لئے اہم کردار ادا کررہاہے ایتھوپیا پاکستان…

وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی روسی نائب وزیراعظم سے…

وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری، نجکاری و مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ روس سے دوطرفہ کاروباری شراکت اور مزید منصوبوں میں باہمی معاونت کے خواہا ں ہیں،پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے روس کے ڈپٹی…

امریکہ ، پاکستان معاشی معاملات میں دوست ، تعلقات…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں گونگ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کراچی میں تعینات امریکی قونصل جنرل اسکاٹ اربوم نے شرکت کی، پاکستان سٹاک ایکسچینج کی چیئرپرسن ڈاکٹر شمشاد اختر نے انکا استقبال کیا۔ امریکی قونصل جنرل اسکاٹ اربوم نے پاکستان اسٹاک…

ملائیشین وزیر اعظم 2 اکتوبر کو تین روزہ دورے پر…

ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم دو اکتوبر سے پاکستان کا تین روزہ سرکاری دورہ کریں گے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم 2 سے4 اکتوبر تک پاکستان میں موجود ہوں گے ۔ وہ وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر دورہ کررہے ہیں۔ملائیشین…

وفاقی وزیر چودھری سالک حسین کی عمان میں مذہبی اور…

سمندر پار پاکستانیز اور مذہبی امور کے وفاقی وزیر چودھری سالک حسین نے عمان کے مفتی اعظم کے معاون خصوصی شیخ ڈاکٹر کہلان الخروسی سے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات کے دوران چوہدری سالک حسین نے دنیا میں امن کے فروغ کے لیے باہمی کوششوں کی اہمیت پر زور…

پاکستان اور عمان کا افرادی قوت کے تبادلے کا عمل…

سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل کے وزیر چوہدری سالک حسین نے عمان کے تین روزہ دورے کے دوران عمان کے وزیر برائے افرادی قوت ڈاکٹر مہاد بن سعید بن علی باوین سے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک نے لیبر اور افرادی قوت کے…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے سعودی سفیر نواف بن سعید…

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحق ڈار سے سعودی عرب کے سفیر  نواف بن سعید المالکی  نے ان کے آفس میں ملاقات کی جس میں  اہم دو طرفہ، علاقائی اور باہمی دلچسپی کے عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  نائب وزیراعظم  اسحق ڈار نے پاکستان اور سعودی…

وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز چوہدری سالک حسین…

وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل چوہدری سالک حسین نے پاکستان میں سلطنت عمان کے سفیر فہد بن سلیمان بن خلف الخروسی سے, دوطرفہ تعاون کےفروغ کےلیےملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان عمان کے ساتھ اپنے تاریخی تعلقات…

میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے…

مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں  نواز شریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب، مریم نواز شریف کے ہمراہ عوامی جمہوریہ چین کے سفیر   جیانگ زیڈونگ سے ملاقات کی، جس میں ٹیکنالوجی، کاروبار اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کے امکانات کا جائزہ لیا گیا۔…

ایرانی سفیرڈاکٹر رضا امیری کی چیئرمین ایف بی آر…

پاکستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مغدم نے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو  راشد محمود لنگڑیال سے ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران فریقین نے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت میں آسانیاں اور فروغ کے لئے کسٹمز،…