براؤزنگ زمرہ

ڈپلومیٹک انکلیو

Diplomatic Enclave

صدربائیڈن نے علاقائی سلامتی کیلئے پاک امریکا…

امریکا کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ علاقائی سلامتی اور استحکام کے لیے پاکستان اور امریکا کے تعلقات اہم ہیں۔ امریکا میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ کی جانب سے صدر جو بائیڈن کو اپنی سفارتی اسناد پیش کی گئیں۔ اس موقع پر امریکی صدر نے…

وزیراعظم شہباز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر جین…

وزیراعظم سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات ہوئی ، وزیر اعظم شہباز شریف نے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے لیے برطانوی قیادت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم سے برطانوی ہائی کمشنر جین…

ہمارا علم اور تجربہ پاکستان کیلئےکارآمد ہوسکتا ہے:…

روسی نائب وزیراعظم الیکسی اوورچک کا کہنا ہےکہ ہمارا علم اور تجربہ پاکستان کے لیےکارآمد ہوسکتا ہے۔دورہ پاکستان پر آئے ۔ روسی نائب وزیراعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے دورہ پاکستان کا مقصد مختلف شعبوں میں روس کے علم اور تجربات…

افغان سفارتکار آداب بھول گئے، پاکستانی ترانے کا…

پشاور میں عید میلاد النبیؐ کے موقع پر رحمت للعالمین ﷺکانفرنس میں قومی ترانے کے دوران سفارتی آداب کی خلاف ورزی دیکھی گئی اور افغان قونصل جنرل پاکستان کے قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہوئے جس پر پاکستان میں قومی میڈیا اور سوشل میڈیا پر…

چینی وزیراعظم لی کی چیانگ آج سے سعودی عرب کا…

چینی وزیراعظم لی کی چیانگ آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے، چینی سعودی مشترکہ کمیٹی اجلاس کی صدارت وزیراعظم لی کی چیانگ کریں گے ۔ سعودی عرب میں چینی سفارت خانہ نے چینی وزیراعظم کی سعودی عرب دورے کی تصدیق کی، سعودی سفارت خانے سے جاری بیان کے…

نائب وزیراعظم سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات،…

امریکہ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں دہشتگرد حملوں خاص طور پر حالیہ صورت کی شدید مذمت کرتا ہے اور انسداد دہشتگردی کی پاکستان کی کوششوں کی بھرپور حمایت کا اعادہ کرتا ہے۔ امریکی سفارت خانے سے جاری بیان کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے نائب…

وزیر اعظم سے چینی سفیر کی ملاقات ، چین نے ہر مشکل…

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زیڈانگ(Jiang Zaidong) نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی سفیر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پاک چین دوستی وقت کی ہر آزمائش پر…

پاکستان کی بھارتی وزیرتجارت پیوش گوئل کو دورے کی…

پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے انکار کے بعد بھارتی وزیرتجارت و صنعت پیوش گوئل کو دورے کی دعوت دیدی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے بھارتی وزیرتجارت کو ایس سی او وزراء تجارت اجلاس میں شرکت کا دعوت نامہ ارسال کردیا۔ بھارتی وزیرتجارت…

ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹرجمال بکر عبداللہ کا مارگلہ…

ایتھوپین سفارت خانے اسلام آباد نے گھوملے اور اسٹوڈیو ون کے تعاون سے مارگلہ ہلز ٹریل 5 میں صفائی مہم کا کامیاب انعقاد کیا، جس میں 100 سے زائد شہریوں نے بھر پور شرکت کی۔ مہم کا آغاز ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بکر عبداللہ نے ایتھوپیا کے…

چیئرمین سینیٹ سے جاپان کے سفیر کی ملاقات ،…

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے پاکستان میں تعینات جاپان کے سفیر واڈا مٹسو ہیرو نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پاکستان جاپان کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ جاپان مستحکم معاشی…