براؤزنگ زمرہ

کالم / بلاگز

Column

دیار غیر سے حب الوطنی کی گونج

مظفر احمد مظفر اردو کے ایک ممتاز شاعر ہیں، آپ نے اپنے آبائی وطن سے دور رہ کر بھی حب الوطنی اور جمالیاتی فصاحت کو اپنی تازہ ترین شاعری کی پیشکش "قومی ترانہ" میں شامل کیا ہے۔ شاعر کی اپنے وطن سے گہری محبت کو مجسم بنانے والے یہ قومی…

جماعت اسلامی ہربارخالی ہاتھ کیوں؟

جماعت اسلامی بجلی کی قیمتوں میں آئے روز ہونے والے اضافے اور آئی پی پیز کے ساتھ کیپسٹی پے منٹ معاہدوں کے خلاف دس دن سے راولپنڈی میں دھرنا دئیے بیٹھی ہے۔ پاکستان میں دھرنوں کے حوالے سے جماعت اسلامی کی ایک منفرد…

   آرٹیکل  370/35A کی پانچویں برسی

ہندوستانی آئین کی دفعہ 370 ، مہاراجہ ہری سنگھ کے ہندوستان کے ساتھ مبینہ الحاق نامہ 26 اکتوبر 1947 کی بنیاد پر رکھی گئی تھی جس کے تحت ہندوستان کے ساتھ دفاع، امور خارجہ ، امور مواصلات اور کرنسی کی حد تک الحاق کیا گیا تھا اور باقی…

مسلک سے بالامسجد اور سانحہ پارا چنار

مساجد اللہ کا گھر کہلاتی ہیں اور اللہ کی بندگی پر یقین رکھنے والا ہر شخص بلا روک ٹوک اس گھر میں داخل ہو سکتا ہے پھر اگر یہ داخلہ عبادت پروردگار کے لیے ہو تو روکنے یا قدغن لگانے کا کوئی جواز ہی نہیں رہتا۔ بدقسمتی سے موجودہ…

ٹپکے کا آم اور انتشاری سیاست

'' ٹپکے کا آم کبھی کھایا ہے آپ نے؟'' ''کئی کھائے ہوں گے، ہمیں اس سے غرض نہیں کہ وہ ٹپکے کا ہو یا فارم کا۔۔۔اس سلسلہ میں ہمارااصول یہ ہے کہ آم ہونے چاہئیں اورعام ہونے…

کیسے بدلے گا رُخ ہواؤں کا

انسان تو محبت سے رام کئے جاتے ہیں۔ پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر۔ ڈنڈا سرجھکا سکتا ہے، دل نہیں موہ سکتا۔جب قوت سے سر جھکائے جائیں تو دل باغی ہوجاتے ہیں۔ دل فتح کرلئے جائیں تو سر خود بخود جھک جاتے ہیں۔ سروں پر حکومت عارضی…

مقبوضہ کشمیر  کی جماعت اسلامی

آج صبح ایک اخبار میں جماعت اسلامی جموں وکشمیر کی عسکری ونگ ، حزب المجاہدین کے سپریموں ، محترم سید صلاح الدین صاحب نے ایک بیان میں “ جماعت اسلامی مقبوضہ جموں و کشمیر کے حالیہ فیصلے افسوس ناک اور نا قابل قبول ہیں “ قرار دئیے - ان سے…

عرب بہار اور عمران کے انقلابی

پاکستان آج جس سیاسی اور فکری انتشار کا شکار ہے اس کی جڑیں تلاش کریں تو ایسا لگتا ہے کہ ملک کو اس نہج تک پہنچانے کے لیے خوب محنت کی گئی ہے۔ ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کی پیشنگوئی سنیں تو معلوم ہوتا ہے انتشار کی اس محنت کا آغاز تین دہائیاں قبل…

پانی تو منافق ہوتا ہے

پانی اپنا کام نیچے سے شرو ع کرتا ہے مگر سر کے اوپرسے گزرجاتا ہے۔ مٹی کا تودہ اس کے سامنے آجائے تو اس کے گرد لپٹ جاتا ہے، نیچے سے سرایت کرتا ہوا اس کی چوٹی تک پہنچ جاتا ہے۔ ''نہیں نہیں ایسی بات نہیں ہے۔ میں احتجاج کے بالکل خلاف نہیں ہوں۔…