وائیٹ ہاؤس کے کوے سفید ہوتے ہیں!
شاہیں نے آج کل درویشی اختیار کررکھی ہے لگتا ہے ۔ کسی معجزے کے انتظار میں ایک ٹانگ پر کھڑاماضی کی جگالی کررہا ہے۔اس کے پاس سکندری ہے نہ قلندری۔ایسے میں کوے کا نام ہی شہباز ہے، شاہین قیادت سے باز آیا، زاغوں کے تصرف میں، عقابوں کے نشیمن!…