روس کا یوکرین کے ایک اور شہر پر قبضے کا دعویٰ

روس نے یوکرین کے ایک اور شہر پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس نے یوکرین کے شہر کوستیان تینیوکا پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔

اس حوالے سے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ یہ پیشرفت یوکرین کے پورے ڈونئیسک ریجن پر قبضے کی جانب پہلا مگر کلیدی قدم ہے۔

روسی صدر نے مستقبل میں اہم فیصلوں کیلئے یوکرین پر حملے بڑھانے اور یوکرینی دستوں میں غیرملکیوں کی اصل تعداد جاننے پر زور دیا ہے۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے