جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم انتقال…

جماعت  اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل  امیر العظیم انتقال کرگئے۔ ترجمان جماعت اسلامی نے امیر العظیم کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ امیر العظیم طویل عرصے سے علیل اور کینسرکے مرض میں مبتلا تھے۔ ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق…

کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ…

ایرانی ٹماٹروں کی ترسیل کے باوجود عوام کو کوئی ریلیف نہیں مل سکا۔ کراچی میں ٹماٹر کی قیمتیں مزید بڑھ کر 450 سے 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس وقت متعدد تاجر ایرانی اور کوئٹہ کے ٹماٹر 450 سے 500 روپے فی کلو یا 110…

ایران پر امریکی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی…

ایران پر امریکی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں  تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے، جہاں برینٹ خام تیل کی قیمت 1.93 ڈالر یا 2 فیصد اضافے کے بعد 96 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی، جو 8 جون کے بعد…

پاکستان کا مشرق وسطیٰ تنازع میں سعودی عرب کو…

پاکستان نے مشرق وسطیٰ کے تنازع میں سعودی عرب کو گھسیٹنے کی کوششوں پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے برادر ملک کی سلامتی، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ…

فیلڈ مارشل، میں اور قوم سعودیہ کیساتھ ہیں،…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی آئل ٹینکرز پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ میں، فیلڈ مارشل اور پاکستانی قوم اس نازک وقت میں سعودی قیادت، برادر عوام کے ساتھ مضبوطی، عزم کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف…

کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا…

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ایران اپنی…

ایران کیخلاف جنگ : امریکی ایوان نمائندگان نے 1.15…

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے 1.15 ٹریلین ڈالر مالیت کا دفاعی بجٹ منظور کرلیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق بل 212 کے مقابلے میں 216 ووٹوں سے منظور ہوا۔ بجٹ میں اسرائیل سے دفاعی تعلقات مضبوط کرنے کی شق شامل ہے۔ ری پبلکنز کی اکثریت اور 6…

یمن کے حوثیوں کا بحری ناکہ بندی کی خلاف ورزی پر…

یمن کی حوثی اکثریتی جماعت انصاراللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کے 2 آئل ٹینکرز کو نشانہ بنایا ہے ۔  انصاراللہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نشانہ بنائے جانے والے سعودی آئل ٹینکرز نے گروپ کی جانب سے عائد کردہ بحری ناکہ بندی کی…

دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ اور خانکی کے بعد ہیڈ…

لاہور: دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ اور خانکی کے بعد ہیڈ قادرآباد پر بھی اونچے درجے کا سیلاب آ گیا ۔  فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق ہیڈ قادر آباد پر پانی کی آمد 2 لاکھ 36 ہزار کیو سک تک پہنچ گئی ہے۔ دریائے راوی میں ہیڈ بلوکی پر…

امریکا نے ایران کیخلاف ممکنہ کارروائی کے پیشِ نظر…

واشنگٹن: امریکا نے ایران کیخلاف ممکنہ کارروائی کے پیشِ نظر مشرقِ وسطیٰ میں خصوصی فوجی دستوں کی تعیناتی شروع کردی۔ امریکی اخبار نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں مزید فوجی دستے، طبی عملہ اور اسلحہ بھیجنا شروع…