براؤزنگ ٹیگ

پی ٹی آئی احتجاج

آئی جی نے وزیراعلیٰ پر حملہ کیا، تیار ہو جاؤ ہم…

اسلام آباد:وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ آئی جی اسلام آباد نے صوبے کے وزیر اعلیٰ پر حملہ کیا، تیار ہو جاؤ ہم پھر آ رہے ہیں۔ خیبرپختونخوا اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے وفاقی حکومت کو…

پی ٹی آئی قیادت نے بہکایا ، احتجاج کی آڑ میں شر…

اسلام آباد میں احتجاج کی آڑ میں شر پسندی کرنے والے گرفتار افغان بلوائیوں کے ہوش ربا بیانات منظر عام پر۔ پر امن احتجاج کا لبادہ اوڑھے پی ٹی آئی کے شر پسند افغان بلوائیوں نے انتشار اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کی تمام حدیں پار کردیں۔…

انسداد دہشتگردی عدالت، علیمہ خان اور عظمیٰ خان ایک…

انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ایک دن کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ اسی عدالت نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور اور رہنما پی ٹی آئی عامر مغل کے وارنٹ…

خیبر پختونخوا اسمبلی نے کے پی ہاوس اسلام آباد توڑ…

کمیٹی کی تعداد: گیارہ رکنی خصوصی کمیٹی سربراہی: منیر احمد لغمانی اپوزیشن لیڈر: ڈاکٹر عباد اللہ کمیٹی کے رکن پی ٹی آئی کے ارکان: اختر خان، افتخار مشوانی، محمد عارف حکومتی ارکان: شفیع اللہ جان، جوہر محمد، آصف خان دیگر سیاسی…

پی ٹی آئی احتجاج کے دن ایوان عدل میں شیلنگ کرنے…

لاہور: پی ٹی آئی احتجاج کے دن ایوان عدل میں شیلنگ کرنے والے دو اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے دونوں اہلکاروں کو معطل کر کے شوکاز نوٹسز جاری کر دیئے، دونوں اہلکاروں نے اپنی ڈیوٹی میں غفلت برتنے کے ساتھ ایوان عدل میں…

تحریک انصاف کے رہنماوں نے انتشار پھیلانے کا حکم…

اسلام آباد میں احتجاج کی آڑ میں شر پسندی کرنے والے گرفتار بلوائیوں کے ہوشربا بیانات منظر عام پر آ گئے ۔ پر امن احتجاج کا لبادہ اوڑھے شر پسند بلوائیوں نے ریاست کیخلاف بد امنی پھیلانے میں تمام حدود پار کر دیں ۔شر پسندوں نے انتشار پھیلانے…

احتجاج کی آڑ میں شر پسندی کرنے والے عناصر سے بر…

پر امن احتجاج کا لبادہ اوڑھے شر پسند بلوائیوں نے ریاستی پولیس اہلکاروں کیخلاف تمام حدود پار کر دیں ۔اسلام آباد میں احتجاج کی آڑ میں شر پسندی کرنے والے عناصر کے ساتھ موجود تخریبی سامان کی تفصیلات منظر عام پر ۔ ناقابل تردید ویڈیو…

پی ٹی آئی مظاہرین کی چاکلیٹ سے بھرا کنٹینر لوٹنے…

 اسلام آباد کے مختلف مقامات پر گزشتہ تین روزسے پی ٹی آئی کا احتجاج جاری تھا۔ اس کے دوران پی ٹی آئی کارکنان قافلوں کی صورت میں خیبر پختونخوا سے اسلام آباد ڈی چوک پہنچے۔ تحریک انصاف کے کارکنوں کی ایک ویڈیو سوشل میڈیاپر وائرل ہو رہی ہے۔…

پی ٹی آئی کے احتجاج میں سرکاری مشینری کے استعمال…

وزارت داخلہ نے خیبر پختونخوا کے سرکاری وسائل کے استعمال کے حوالے سے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ کمیٹی میں ایڈیشنل سیکریٹری وزارت داخلہ رفعت مختار اور اے ڈی جی ایف آئی اے منیر مسعو مراٹھا شامل ہیں، جبکہ انٹیلجنس بیورو کے 20 گریڈ سے اوپر کے…

کانسٹیبل عبدالحمید کی شہادت کا ذمہ دار وہی جو نو…

لاہور:سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کانسٹیبل عبدالحمید کی شہادت کا ذمہ دار نو مئی کا مجرم ہے۔ لاہور میں بیان دیتے ہوئے سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ جو ایک بے شرم نارسسٹ اور فاشسٹ شخص ہے، ‘ میں نہیں تو کچھ…