نوبیل امن انعام 2026 کا اعلان، ٹرمپ کی خواہش پھر…
سویڈن: نوبیل امن انعام 2026 کے لیے جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والی انسانی حقوق کی وکیل ناوانیتھم ناوی پلے کو منتخب کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس بار بھی یہ اعزاز حاصل نہیں کر سکے۔نوبیل کمیٹی کے مطابق ناوانیتھم ناوی…