لاہور غیر ملکی خاتون کیس میں اہم پیش رفت، دوست…
لاہور: غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے کیس میں تفتیش کے دوران اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس نے مسکان، محسن اور علی زین کو گرفتار کرلیا جبکہ مرکزی ملزم احمد تنویر تاحال گرفتار نہیں ہوسکا۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعے سے متعلق…