براؤزنگ ٹیگ

عمران خان

عمران خان نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں بریت کی…

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں بری کرنے اور سانحہ 9 مئی کیسز سے دہشت گردی دفعات 7 اے ٹی اے ختم کرنے کی درخواستیں دائر کر دیں۔ عدالت نے دونوں درخواستیں سماعت کیلیے منظور کرتے پراسیکیوٹرز کو نوٹس جاری کر…

پی ٹی آئی رہنماؤں کا مرکزی قیادت کیخلاف وائٹ…

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے مرکزی قیادت کے خلاف وائٹ پیپر تیار کر کے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بھیجنےکا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں نے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر، سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ سمیت مرکزی قیادت پر…

عمران خان 7 مقدمات میں گرفتار، جوڈیشل ریمانڈ پر…

راولپنڈی:تھانہ نیو ٹاؤن میں درج 7 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔اے ٹی سی جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی درخواست پر سماعت کی جہاں عمران خان کو تھانہ نیو ٹاؤن میں درج…

عمران خان کی اڈیالہ جیل سے منتقلی کی افواہوں میں…

ذرائع اڈیالہ جیل راولپنڈی کا بتانا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی منتقلی سے سوشل میڈیا پر زیر گردش افواہوں میں کسی قسم کی صداقت نہیں ہے۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اڈیالہ جیل میں ہیں اور ان کی صحت بھی بالکل…

گنڈا پور کی قیادت میں عمران خان کی رہائی کی تحریک…

پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمدعلی سیف کا کہنا ہے کہ ڈی چوک احتجاج کے بعد بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی تحریک مزید مضبوط ہوگئی ہے۔ بیرسٹر محمد علی سیف نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت سمجھتی ہے کہ بربریت سے پی ٹی آئی کی تحریک…

احتجاج کی جگہ تبدیلی پر عمران راضی تھے ،بشریٰ بی…

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ احتجاج کی جگہ تبدیل کرنے کی آفر پر عمران خان راضی تھے مگر بشریٰ بی بی نہیں مانی۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 24 نومبر کو پی ٹی آئی نے دھرنے کی کال دی، وہ لوگ رکاوٹیں…

جو بھی ہوا اس کا احتساب اور جواب طلبی عمران خان…

پشاور: بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی کا کہنا ہے کہ جو بھی ہوا اس کا احتساب اورجواب طلبی عمران خان کریں گے۔ ایک بیان میں مشال یوسفزئی نے کہا کہ بشریٰ بی بی نے سیاسی کمیٹی کی میٹنگ کی صدارت کی اور نہ ہی اس میں شرکت کی، بشریٰ بی بی کا…

اسدقیصرچیرمین پی ٹی آئی،علی محمدجنرل سیکرٹری…

بانی تحریک انصاف عمران خان نے فائنل کال کی  ناکامی کے بعد  چیئرمین   بیرسٹر گوہر اور پارٹی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کو پارٹی عہدوں سے  فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ پاکستان تحریک انصاف  کے مرکزی رہنما سینیٹر بیرسٹر علی ظفر   نے عمران خان…

پیسے دے کر لایا اور پھنسایا گیا ،پی ٹی آئی کے…

اسلام آباد میں احتجاج کے مقام سے گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی کے شرپسندوں کے ہوش ربا انکشافات سامنے آگئے۔ پی ٹی آئی کے حالیہ احتجاج میں شریک شرپسند سجاد کا کہنا تھا کہ پارٹی قیادت نے ہم سے رابطہ کیا کہ آپ نے احتجاج میں آنا ہے، ہمیں…

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان پر فرد جرم چوتھی…

سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم چوتھی بار مؤخر ہوگئی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی، کیس…