کوئٹہ دھماکے کے شہدا کی نماز جنازہ ادا آرمی چیف…
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکے کے شہدا کی نماز جنازہ کوئٹہ گیریژن میں ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے شرکت کی ۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ، گورنر ، وزیراعلیٰ بلوچستان، صوبائی وزرا اور عسکری اور سول افسران کی…