بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا
ملک میں بجلی کے شارٹ فال میں اضافے کے باعث لاہور سمیت پنجاب بھر میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیا ہے۔ شہریوں کے مطابق لاہور میں ہر ایک گھنٹے بعد ایک گھنٹے کے لیے بجلی بند کی جارہی ہے۔ذرائع کے مطابق لیسکو کا شارٹ فال 1200 میگاواٹ سے تجاوز…