لاہور میں بجلی چوری کیخلاف ایک اور بڑی کارروائی 55 لاکھ سے زائد مالیت کی چوری پکڑی گئی

لاہور میں بجلی چوری کیخلاف ایک اور بڑی کارروائی، 55 لاکھ سے زائد مالیت کی چوری پکڑی گئی
ترجمان لیسکو نے بتایا کہ شاپنگ بیگ بنانے والی فیکٹری میں بوگس میٹرز لگا کر بجلی چوری کی جا رہی تھی جبکہ انڈر گراؤنڈ کیبل بچھا کر دوسری فیکٹری کو بھی بجلی فراہم کی جارہی تھی۔

ترجمان لیسکو نے بتایا کہ لیسکو ٹیموں نے غیر قانونی کیبلز اور بوگس میٹرز اپنی تحویل میں لے کر ایک لاکھ 20 ہزار سے زائد یونٹس کا ڈیٹکشن بل جاری کرنے کے ساتھ ساتھ ملزمان کی گرفتاری بھی عمل میں لائی گئی ہے۔

 

 

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے