قلعہ عبداللہ، ایف سی قلعے کے قریب دھماکہ، 4 افراد شہید 20 سے زائد زخمی
بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کےگلستان بازار میں دھماکےکے باعث 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔
لیویز ذرائع کے مطابق دھماکا جبار مارکیٹ کے قریب ہوا، دھماکے میں 20افراد زخمی ہوئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:بھارت کیخلاف کامیابی ٹیم ورک سے ملی اور ٹیم کو ہدایات نواز شریف نے دی تھیں، ایاز صادق
لیویز ذرائع کا کہنا ہےکہ دھماکے سے جبار مارکیٹ کی متعدد دکانیں گرگئیں، دھماکے کے باعث کئی دکانوں میں آگ بھی لگ گئی۔
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں