اسرائیل کی غزہ کے مختلف حصوں میں بمباری، 8 افراد…
اسرائیل نے رات کے اوقات میں غزہ کے مختلف حصوں میں بمباری کرکے 8 فلسطینی شہید کردئیے ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے جنوبی، وسطی اور شمالی غزہ کے علاقوں میں قائم گھروں اور خیموں پر بم برسائے جس کے نتیجے میں شہادتوں میں اضافہ ہوگیا۔…