براؤزنگ زمرہ

دنیا

world

اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی سے پیچھے ہٹنے کی…

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ایران کے اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی سے پیچھے ہٹنے کے مفروضوں کو مسترد کردیا اورواضح کیا کہ قرآن کے مطابق کسی بھی میدان میں حکمت عملی کے بغیر پسپائی اختیار کرنا غضب الٰہی کا سبب بنے گا۔ دشمن کی…

اسرائیل کو جواب دینےکیلئے ایرانی افواج کی مسلسل…

ایرانی افواج کی جانب سے گزشتہ چند دنوں سے مسلسل جنگی مشقیں کی جا رہی ہیں۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق جنگی مشقیں اسرائیل کے حالیہ حملےکا جواب دینے کی تیاری کے سلسلے میں کی جا رہی ہیں۔ جنگی مشقوں میں ایرانی بحریہ اور فوجی دستے بھی شامل…

جاپانی وزیراعظم کا عہدے سے مستعفی ہونے اور آئندہ…

جاپان کے وزیر اعظم فومیو کشیدا نے عہدے سے مستعفی ہونےکا اعلان کر دیا۔جاپانی وزیر اعظم فومیو کشیدا نے اپنے بیان میں کہا کہ اگلے ماہ عہدے سے مستعفی ہو جاؤں گا۔ فومیو کشیدا نے کہا کہ عوام کے اعتماد کے بغیر سیاست نہیں چل سکتی، سیاسی اصلاحات…

بنگلادیش میں 15 اگست کی عام تعطیل منسوخ کرنے کا…

بنگلادیش میں قومی سوگ کے طور منائی جانے والے 15 اگست کے روز کی عام تعطیل کو منسوخ کرنے کا امکان ہے۔ بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کے 15 سالہ اقتدار کا دور طلبا تحریک کے نتیجے میں ختم ہوگیا تھا اور وہ مستعفی ہوکر پناہ لینے بھارت چلی گئی…

بھارت فرار ہونےکے بعد بنگلا دیشی سابق وزیر اعظم…

ساڑھے 15 سالہ دور اقتدار کے خاتمے اور بھارت فرار ہونے کے بعد بنگلادیش کی سابق وزیراعظم اور عوامی لیگ کی سربراہ حسینہ واجد کا پہلا بیان سامنے آگیا۔ حسینہ واجد کے صاحبزادے سجیب واجد کی جانب سے والدہ کا پیغام اپنے ایکس اکاؤنٹ پر شیئر…

اسرائیل پر ایرانی حملے کی انٹیلی جنس اطلاعات ،…

اسرائیل پر اس ہفتے ایران کے حملے کی انٹیلی جنس اطلاعات کے بعد امریکا اور مغربی ملکوں نے ایران کو روکنے کےلیے سفارتی کوششیں تیز کردیں۔ امریکا سمیت دیگر مغربی اور یورپی ممالک کی جانب سے ایران کو اسرائیل پر حملے سے روکنے کی کوششیں جاری ہیں…

حسینہ واجد حکومت گرانے کامبینہ الزام،امریکا نے…

وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو ہٹانے میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں تھا، اور امریکی مداخلت کے الزامات کو ’سراسر غلط‘ قرار دیا۔ جنہوں نے حال ہی میں اپنا عہدہ چھوڑ دیا تھا اور جنوبی ایشیائی ملک سے فرار ہو…

بنگلہ دیشی عبوری حکومت کی حسینہ واجد کو وطن واپسی…

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے ملک بدر کیے جانے کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے انہیں وطن واپس آنے کی پیشکش کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کی وزارت داخلہ امور کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل (ریٹائرڈ) محمد…

امریکی وزیر دفاع کا مشرق وسطیٰ میں تباہ کن بحری…

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے مشرق وسطیٰ میں ایک گائیڈڈ میزائل آبدوز بھیجنے اور تباہ کن بحری بیڑے ’یو ایس ایس ابراہم لنکن‘ کو بھی علاقے میں فوری طور پر روانہ کرنے کا حکم دیا ہے۔خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق امریکی وزارت دفاع…

ایرانی صدر کے نائب محمد جواد ظریف تقرر کے 10دن بعد…

ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے معاون برائے تزویراتی امور محمد جواد ظریف نے اپنے تقرر کے 10دن بعد ہی مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ۔ العربیہ اردو کے مطابق ان کا یہ اعلان صدر پزشکیان کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی وزرا کی فہرست پر احتجاجا…