براؤزنگ زمرہ

دنیا

world

چینی وزیر خارجہ کی ایک بار پھر ایران کو بھر پور…

چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے ایک بار پھر تہران میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایران کو چین کی حمایت کا یقین دلایا ہے۔ ایرانی قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری سے ٹیلیفون پر گفتگو میں چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ تہران…

بھارت :مندر میں بھگدڑ مچنے سے7 افراد ہلاک ،35 زخمی

بھارتی ریاست بہار کے دارالخلافہ پٹنہ کے ایک مندر میں گزشتہ شب بھگدڑ مچنے سے 7 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہو گئے۔ ضلع جہان آباد میں بھگدڑ اس وقت مچی جب نیشنل کیڈٹ کور کی جانب سے مبینہ طور پر بھیڑ کو کنٹرول کرنے کے لیے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے…

حسینہ واجد نے امریکہ کو حکومت گرانے کا ذمہ دار…

بنگلادیش میں وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہونے کے بعد بھارت فرار ہونے والی شیخ حسینہ واجد نے امریکا کو حکومت گرانے کا ذمہ دار قرار دے دیا۔بنگلادیش میں اس وقت ریاستی اداروں سے حسینہ واجد کے حامیوں کو نکالنے کا عمل جاری ہے اور گزشتہ روز طلبہ نے چیف…

طلبہ کا گھیراؤ، حسینہ کے حامی سمجھے جانے والے…

بنگلادیش میں طلبہ کے الٹی میٹم کے بعد مفرور سابق وزیراعظم حسینہ واجد حامی سمجھے جانے والے سپریم کورٹ کی اپیلٹ ڈویژن کے مزید 5 ججز مستعفی ہوگئے تاہم طلبہ نے قائم مقام چیف جسٹس کی نامزدگی بھی مسترد کردی اور ہٹانے کا الٹی میٹم دے دیا۔…

طلبا کا الٹی میٹم کام کر گیا ، بنگلا دیش کے چیف…

طلبا کے الٹی میٹم کے بعد بنگلا دیش کے چیف جسٹس عبیدالحسن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ڈھاکا میں سیکڑوں مظاہرین نے سپریم کورٹ کا گھیراؤ کر لیا تھا اور مظاہرین نے چیف جسٹس عبیدالحسن کو استعفیٰ دینے کے لیے ایک گھنٹے کا الٹی میٹم دیا تھا۔…

بھارت جانے سے قبل حسینہ واجد نے استعفیٰ نہیں…

بنگلادیش میں جاری رہنے والے حکومت مخالف مظاہروں کے نتیجے میں عوامی لیگ کی وزیر اعظم حسینہ واجد کی حکومت کا خاتمہ ہوگیا اور حسینہ واجد ملک چھوڑ کر بھارت فرار ہو گئیں۔ اسی تناظر میں شیخ حسینہ واجد کے بیٹے صجیب واجد کی جانب سے اپنی والدہ کے…

امریکاکا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پرپابندی…

امریکہ نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا،بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے پابندی کے خاتمے کے بعد سعودی عرب کو فضا سے زمین پرمار کرنے والے ہتھیار دئیے جا سکیں گے۔ امریکی عہدیدار نے معاملے کی تصدیق کرتے ہوئے خبر…

ایران کی پاسداران انقلاب نے بحری قوت میں اچانک…

ایران کی پاسداران انقلاب نے بحری قوت میں اچانک اضافہ کرتے ہوئے بحریہ کومزید ڈھائی ہزار سے زائد اینٹی شپ میزائل سسٹم اور ڈرونز سے لیس کردیا۔ بحریہ کو سونپے گئے 2 ہزار 654 ملٹری سسٹمز میں شامل میزائل درمیانے اور طویل فاصلے تک مار کر سکتے…

جاپان ، ناگاساکی پر ایٹم بم حملے کو79 سال مکمل ہو…

جاپان کے مغربی شہر ناگاساکی پر ایٹم بم حملے کو79 سال مکمل ہو گئے ۔ شنہوا کے مطابق ناگاساکی کے میئر شیرو سوزوکی نےسالانہ تقریب کے دوران جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے امن کا اعلان کیا ۔ تقریب کے دوران مقامی وقت کے مطابق صبح 11…

سعودی عرب کے شاہ سلمان نے کابینہ کو اپنے یا ولی…

سعودی عرب کے شاہ سلمان نے کابینہ کو اپنے یا ولی عہد کے بغیر اجلاس کی اجازت دے دی۔ شاہ سلمان نے ایک ہفتے کے بعد کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی تھی اور ان کی ایک ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اجلاس کی قیادت کرنے کی فوٹیج سرکاری ٹی وی نے براڈ کاسٹ کی…