براؤزنگ زمرہ

دنیا

world

وینزویلا صدارتی الیکشن: نکولس مادورو تیسری بار بھی…

وینزویلا میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں الیکشن اتھارٹی نے صدر نکولس مادورو کی مسلسل تیسری بار کامیابی کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وینزویلا کی نیشنل الیکٹورل کونسل کے سربراہ ایلوس اموروسو نے انتخابی نتائج کا اعلان کرتے…

مسجدالحرام دنیا کا مہنگا ترین تعمیراتی مقام قرار

مسلمانوں کے قبلے، خانہ کعبہ کے اطراف کی مسجد، مسجدالحرام کو دنیا کی مہنگی ترین عمارت قرار دیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا دی ٹیلی گراف کی جانب سے گزشتہ روز دنیا کی 20 مہنگی ترین عمارتوں پر مبنی ایک فہرست جاری کی گئی۔اس فہرست میں دنیا کی دو مہنگی…

امریکی سینیٹ : پاک چین مخالف بِل ، پاکستانی امداد…

امریکی سینیٹ میں ریپبلکن رکن کی جانب سے پاکستان اور چین مخالف بل پیش کردیا گیا، پاکستان کی امداد روکنے کی تجویز پیش کر دی گئی۔ امریکی سینیٹ میں ریپبلکن سینیٹر مارکو روبیو نے بل پیش کیا جس میں چین کے بڑھتے اثر و رسوخ اور پاکستان کی جانب سے…

کملا ہیرس کو صدارتی الیکشن جتوانے کیلئے جو کرنا…

سابق امریکی صدر باراک اوباما اور ان کی اہلیہ مشعل اوباما کی طرف سے ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کے لیے کملا ہیرس کے نام کی توثیق کے بعد کئی روز سے جاری کشمکش کی صورت حال آخر کار اختتام پزیر ہو گئی۔ دو سینئر ترین رہنماؤں نے

سعودی عرب :  بارش کی پیش گوئی ، شہریوں کو احتیاطی…

سعودی عرب کے قومی محکمہ موسمیات نے ملک بھر کے مختلف علاقوں میں پیر تک بارش کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔سعودی محکمہ موسمیات سے جاری ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ الباحہ ، عسیر ،وادی الدواسر،عفیف اور جازان میں ہلکی جبکہ مدینہ منورہ مکہ

پیرس اولمپکس افتتاحی تقریب : چند گھنٹے قبل ٹرینوں…

پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے قبل ٹرینوں پر حملوں اور توڑ پھوڑ کے نتیجہ میں شہر میں ٹرین سروس درہم برہم ہو گئی اور ہائی سپیڈ ٹرین کمپنی ایس این سی ایف نے لوگوں سے ٹرین کے ذریعے سفر ملتوی کرنے اور ٹرین سٹیشنوں سے دور رہنے

گیمبیا میں تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 15 ہلاک،150…

موریطانیہ کے دارالحکومت نواکچوٹ کے قریب گیمبیا میں 300 مسافروں سے بھری کشتی الٹ گئی۔ حادثے میں 15 افراد ہلاک اور 150 سے زائد لاپتہ ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن نے بتایا کہ افریقی تارکین وطن…

فلپائن ، 15 لاکھ لیٹر تیل لے جانے والا جہاز سمندر…

فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں 15 لاکھ لیٹر صنعتی ایندھن لے جانے والا جہاز سمندر میں ڈوب گیا ہے۔ جہاز کے 17 رکنی عملے میں سے 16 کو کو بچا لیا گیا جبکہ ایک ابھی تک لاپتہ ہے ، حادثے کے بعد جہاز سے تیل کا اخراج شروع ہو گیا ہے۔ فلپائن کے وزیر…

پاکستان کی غزہ میں امدادی کھیپ بھجوانے کی تیاریاں

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان آنے والے دنوں میں غزہ میں ایک اور امدادی کھیپ بھجوانے کی تیاریاں کر رہا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کا مؤقف غزہ کی جنگ پر واضح ہے۔ پاکستان نے…

سعودی عرب امریکا سے دوارب 80 کروڑ ڈالر کا فوجی…

ریاض، سعودی عرب امریکا سے دو ارب 80 کروڑ ڈالر کا فوجی سامان خریدے گا۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی دفتر خارجہ نے سعودی عرب کے لیے فوجی نوعیت کی لاجسٹکس کو بہتر بنانے کے معاہدے کی منظوری دی ہے جس کے تحت سعودی عرب امریکا سے دو ارب…