براؤزنگ زمرہ

دنیا

world

احتجاجی طلبہ کا مطالبہ تسلیم ،پارلیمنٹ تحلیل،خالدہ…

بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے رہنماؤں  کی طرف سے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کی دی گئی مہلت سے قبل ہی بنگلا دیش کے صدر شہاب الدین  پارلیمنٹ تحلیل کر دی اور اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیا کو 16 برس بعد جیل سے رہا کر دیا گیا ۔ طلبہ تحریک کے رہنماؤں

ڈاکٹر یونس  نے بنگلا دیش آزاد کو آزاد قرار دے دیا

بنگلا دیش کے نوبیل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس نے کہا ہے کہ ملک میں جاری تشدد کے بعد شیخ حسینہ واجد کے خاتمے سے بنگلادیش اب ایک آزاد ملک ہے۔جب تک حسینہ واجد ملک میں تھیں ہم ایک مقبوضہ ملک میں تھے کیونکہ وہ ایک مقبوضہ فورس،

حسینہ واجد حکومت کا خاتمہ ، فوج نے کر فیو اٹھا لیا…

بنگلادیشی فوج کے پبلک ریلیشن ڈپارٹمنٹ نے ملک سے کرفیو اٹھانے کا اعلان کیا جب کہ ملک میں تعلیمی ادارے بھی کھول دیے گئے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق دارالحکومت ڈھاکا سمیت مختلف شہروں میں سکول، کالجز اور

ہم عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے: بنگلادیشی آرمی چیف

بنگلادیش کے آرمی چیف جنرل وقار الزمان نے مسلح افواج کو ہدایت کی ہے کہ کسی بھی حالت میں عوام کی جان و مال اور اہم ریاستی اداروں کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کے آرمی چیف نے کہا کہ فوج عوام کے اعتماد کی…

جاپان میں گرمی کا 126 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

جاپان میں گزشتہ ماہ اوسط درجہ حرارت سے 2.16 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ کیا گیا جس نے گرمی کا 126 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان میں درجہ حرارت کا ریکارڈ رکھنے کا آغاز 1898 میں ہوا تھا اور تب سے رواں برس کا ماہ…

سوڈانی آرمی چیف ڈرون حملے میں بال بال بچ گئے، 5…

مشرقی سوڈان میں فوجی کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں ڈرون حملہ میں آرمی چیف عبدالفتاح البرہان بال بال بچ گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق سوڈانی خود مختاری کونسل کے صدر عبدالفتاح البرہان کو مشرقی سوڈان میں نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی جس میں وہ محفوظ…

ٹرمپ کا کملا ہیرس کے خلاف نسل پرستی پر مبنی بیان،…

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک انٹرویو میں کملا ہیرس کی شناخت پر نسلی تعصب پر مبنی بیان دے ڈالا، جس پر وائٹ ہاؤس نے ردعمل دیتے ہوئے اسے توہین آمیز قرار دے دیا۔ ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے سیاہ فام صحافیوں کے شکاگو میں ہونے والے سب سے بڑے…

حماس سربراہ  پر حملے میں ملوث نہیں ، جنگ کو…

امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ تہران میں حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ پر حملے میں امریکا ملوث نہیں ہے۔ سنگاپور کے دوروزہ سرکاری دورے کے دوران غیر ملکی میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو میں انٹونی بلنکن نے کہا کہ

سربرا ہ حماس  پاسداران انقلاب کے گیسٹ ہاو س میں…

اسرائیلی میڈیا نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے متعلق بڑا دعوی ٰ کر دیا ، اسرائیلی وقت کے مطابق رات تقریباً 2 بجےتہران کے قلب میں ایک میزائل فائرکیا گیا اور اس مقام کو نشانہ بنایا گیا جہاں ہنیہ اپنے محافظ سمیت موجود

اسماعیل ہنیہ  کی شہادت پر 3 روزہ سوگ  کا اعلان ،…

حماس سربراہ کی شہادت پر ایران نے 3 روزہ سوگ کا اعلان کر دیا ،ایرانی سپریم لیڈر  آیت اللہ خامنہ ای نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہنیہ کے قتل کا بدلہ لینا تہران کا فرض ہے۔  آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ اسرائیل