براؤزنگ زمرہ

دنیا

world

کلکتہ: لیڈی ڈاکٹر کی موت کی وجہ؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ…

کلکتہ میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی لیڈی ٹرینی ڈاکٹر کی تفصیلی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تشدد اور جنسی زیادتی سے متعلق مزید اہم چیزیں سامنے آئی ہیں۔ کچھ روز قبل کلکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج اسپتال میں ٹرینی ڈاکٹر کے ساتھ پیش آنے والے…

بنگلہ دیش میں نئے عام انتخابات کب ہونگے ، ڈاکٹر…

 بنگلا دیش میں طلبہ احتجاج کے بعد بننے والی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نے ملک میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کے بعد عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔ سربراہ عبوری حکومت پروفیسر محمد یونس کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش میں حالات معمول پر…

بنگلہ دیش کا مفرور سابق وزیراعظم حسینہ کو بھارت سے…

بنگلہ دیش نے مفرورسابق وزیر اعظم حسینہ واجد کو بھارت سے واپس لانے پر غور شروع کردیا۔ بنگلہ دیش کی مفرور شیخ حسینہ واجد کو بھارت میں مودی سرکار کی پشت پناہی حاصل ہے،زیادتی میں ملوث مفرور قاتل وزیر اعظم کو پناہ دینے کے بعد مودی سرکار کی مکمل…

باجماعت نماز نہ پڑھنے والوں کے لئے سزائوں کااعلان

افغانستان میں برسراقتدار طالبان نے باجماعت نماز نہ پڑھنے والے ملازمین کے لیے سزاؤں کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے افغانستان کی عبوری حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کاکہناتھا کہ جو ملازمین نماز ادا نہیں کریں…

سوڈان میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی ، 300 سے زائد افراد…

افریقی ملک سوڈان میں ہیضے کی وبا سے 300 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ملک بھر میں 11 ہزار سے زیادہ کیس رپورٹ ہوئے ہیں ،سوڈان کے متعدد علاقوں میں ڈینگی اور گردن توڑ بخار بھی تیزی سے پھیل رہا ہے ، حکام نے بتایا کہ ایک عشرے کے…

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ پروفیسر یونس کا…

بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے سربراہ پروفیسر محمد یونس نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ دونوں رہنمائوں کے ٹیلی فونک رابطے کی اطلاع بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر دی ۔ اپنی پوسٹ…

بنگلہ دیش: سابق فوجی افسر ضیاءالاحسن گرفتار

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق فوجی افسر ضیاءالاحسن کو نیو مارکیٹ تھانے میں درج مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ڈھاکہ میٹروپولیٹن پولیس (ڈی ایم پی) کا کہنا ہے کہ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر گزشتہ رات گئے ضیاءالاحسن کو گرفتار کیا گیا تھا۔…

فوجی افسروں کی گرفتاری،پاکستان کا اندرونی معاملہ…

فوجی افسروں کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پاکستان میں سابق فوجی ا فسروں کی گرفتاری پر امریکا کا ردعمل سامنے آ گیا۔ ترجمان پینٹاگان سبرینا سنگھ نے پریس بریفنگ میں کہا پاکستان میں سابق فو جی افسروں سے متعلق رپوٹس سے آگاہ ہیں،…

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ…

سعودی عرب کے وزیر اعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا۔ امریکی میگزین پولیٹیکوکے مطابق محمد بن سلمان نے امریکی ارکان کانگریس سے کہا ہے کہ انہیں قتل کرنے کی کوشش کی جاسکتی ہے۔ پولیٹیکو میگزین کے مطابق محمد…

برطانیہ: ہنگامہ آرائی کےالزام میں مزید 3 ملزمان…

برطانیہ میں عدالت نے ہنگامہ آرائی اور بدامنی پھیلانے کے الزام میں مزید تین ملزمان کو جیل بھیج دیا۔ ہل کراؤن کورٹ نے چھبیس سالہ نوجوان کو خاتون پولیس افسر پر حملہ کرنے کے الزام میں تین سال قید کی سزا سنائی ہے۔ نوجوان پر خاتون افسرکو ٹانگ…