براؤزنگ زمرہ

دنیا

world

بلنکن کا دورہ مشرق وسطیٰ ناکام:جوبائیڈن کا نیتن…

امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے جلد از جلد ڈیل کرنے پر زور دیتے ہوئے قاہرہ میں جاری مذاکرات کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب…

امریکی ائیر لائن کمپنیوں کی اسرائیل کیلئے پروازوں…

ایران اور دیگر مزاحمتی قوتوں کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے خدشے کے پیش نظر امریکی ائیر لائن کمپنیوں نے اسرائیل کے لیے پہلے سے معطل پروازوں کی تاریخ میں مزید توسیع کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی ڈیلٹا ائیر لائن کمپنی نے اسرائیل کے…

بھارت : جنسی زیادتی کا ایک اور واقعہ، ڈاکٹر نے…

بھارت کے شہر کلکتہ میں ابھی لیڈی ٹرینی ڈاکٹر کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کا معاملہ ٹھنڈا نہیں ہوا کہ طبی عملے کی خواتین کے ساتھ زیادتی کے ایک کے بعد کیسز سامنے آ رہے ہیں۔ کلکتہ کے آر جی کارہسپتال میں 9 اگست کو لیڈی ٹرینی ڈاکٹر کو نشے میں…

ایرانی پارلیمنٹ نے صدر پزیشکیان کی نامزد کابینہ کی…

ایران کی پارلیمنٹ نے صدر مسعود پزیشکیان کی نامزد کابینہ کے تمام افراد کی منظوری دیدی۔ ایرانی پارلیمنٹ کی جانب سے ایک خاتون وزیر سمیت 19 رکنی کابینہ کی منظوری دیدی گئی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ نے اجلاس کے پانچویں…

آندھرا پردیش :دوا ساز فیکٹری میں دھماکہ، 17 افراد…

دھماکے میں 40 افراد زخمی بھی ہوئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ بھارتی ریاست آندھرا پردیش کی فارما سیوٹیکل فیکٹری میں دھماکے سے 17 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ بھارتی حکام کے مطابق دھماکا…

سرکاری ملازمین پر داڑھی لازمی قرار دینے کی خبریں…

طالبان حکومت نے افغانستان میں سرکاری ملازمین پر داڑھی لازمی قرار دینے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نےکہا ہے کہ افغانستان میں سرکاری ملازمین پر داڑھی لازمی قرار دینے کی خبریں بے بنیاد ہے۔ انہوں نے…

دورہ چیچنیا: پیوٹن نے تحفے میں ملے قرآن پاک کے…

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے 13 سال بعد روس کی نیم خودمختار مسلم اکثریتی آبادی والی ریاست چیچنیا کے دارالحکومت گروزنی پہنچ گئے۔ پیوٹن 2011 کے بعد پہلی بار گزشتہ شب گروزنی پہنچے جہاں مسلم اکثریتی آبادی والی ریاست چیچنیا کے سربراہ رمضان…

امریکی خوشنودی کے لئے مودی کا دورہ یوکرین، بھارتی…

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے یوکرین کے دورے نے ہندوستان کادوغلاپن پھر سے عیاں کردیا۔ نریندرمودی23 اور 24 اگست کو یوکرین کادورہ کرنے والے ہیں،بھارتی وزیراعظم کے اس دورے کو امریکا اور یورپ کی خوشنودی کے لئے ایک موقع پرست اقدام کے طور…

افغان باشندوں کی”محدود تعداد”عارضی طور…

افغان باشندوں کی ایک "محدود تعداد" عارضی طور پر فلپائن میں قیام کرے گی اس دوران امریکہ میں ان کی آبادکاری کے لیے کارروائی کی جا رہی ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے ’ڈی ڈبلیو اردو‘ کے مطابق اس پروگرام پر عمل درآمد کے طریقہ کار اور تفصیلات پر دونوں…

دفاع کا حق حاصل، ہم سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی توقع…

ایرانی وزارت ٰخارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ قوام متحدہ کے چارٹر کی بنیاد پر ایران کو اپنی سلامتی اورعلاقائی سالمیت کا دفاع کرنے کا حق حاصل ہے لہٰذا ایران سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی توقع رکھنا غیر معقول درخواست ہے۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ…