بنگلادیش :طلبہ اور انصار فورس کے جوانوں میں تصادم،…
بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں طلبہ اور پیراملٹری فورس ’انصار فورس‘ کے جوانوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں دونوں فریقین کے مجموعی طور پر 50 افراد زخمی ہو گئے۔
بنگلادیشی میڈیا کے مطابق طلبہ اور انصار فورس میں تصادم اتوار کی رات 9 بجے…