براؤزنگ زمرہ

دنیا

world

کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی پر تھپڑوں کی بارش

بھارت کے شہر جے پور میں ایک احتجاج کے دوران کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دیپکے پر کچھ افراد نے تھپڑوں کی بارش کردی ہے، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ اپنے حامیوں کے کندھوں پر سوار ہو کر احتجاجی مقام پر پہنچ رہے تھے۔ بھارتی اخبار …

ایران کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط ہوگئے، آبنائے…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط ہوگئے، آبنائے ہرمز بھی کھل گئی ہے اور جمعے تک مکمل طور پر کھول دی جائے گی، ایران میں اب سمجھدار قیادت ہے، تہران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرے گا۔…

امریکا-ایران مفاہمتی یادداشت عام دستاویز ہے، اہم…

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والی مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) ایک مختصر اور عمومی نوعیت کی دستاویز ہے جو تقریباً ڈیڑھ صفحے پر مشتمل ہے، جبکہ حتمی معاہدے کی تفصیلات آئندہ مذاکرات اور تکنیکی سطح…

کویت نے 2 ہزار سے زائد افراد کی شہریت منسوخ کردی

کویت نے مزید 2 ہزار سے زائد افراد کی شہریت منسوخ کردی۔ کویتی میڈیا کے مطابق 2,192 افراد کی شہریت منسوخ کی گئی ہے اور  شہریت منسوخی کی کارروائی کویت کے سرکاری گزٹ میں شائع ہوئی ہے۔ کویت میں 2 سال سے جاری ’شہریت جائزہ مہم‘ کے تحت ہزاروں…

کویت کے سابق وزیر داخلہ اور وزیر دفاع کو غبن اور…

کویت: سابق وزیرداخلہ اوروزیر دفاع شیخ طلال الخالد کو تین سال قید بامشقت کی سزا سنادی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق عدالت عظمی نے وزارت داخلہ کے خصوصی فنڈز میں غبن اور منی لانڈرنگ کے الزامات کو درست تسلیم کیا اور  ملزم شیخ طلال الخالد کو…

امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے پر حماس کا ردعمل…

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔ حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امید ہے معاہدے سے غزہ اور لبنان میں اسرائیلی جارحیت ختم ہوگی، امید ہے معاہدہ علاقائی مسائل میں…

امریکی فضائیہ کا بی-52 بمبار طیارہ کیلیفورنیا میں…

امریکی فضائیہ کا بی-52  بمبار طیارہ کیلیفورنیا میں گر کر تباہ ہوگیا۔ امریکی فضائیہ کے مطابق کیلیفورنیا میں لاس اینجلس سے شمال میں واقع ایڈورڈز ائیر فورس بیس پر پیر کی صبح ایک فوجی طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا۔ ائیر فورس بیس نے سوشل میڈیا پر…

معاہدےکا مطلب یہ نہیں کہ امریکی اور اسرائیلی جرائم…

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نےکہا ہےکہ  ایرانی عوام پر اسرائیلی اور امریکی مظالم کو نہیں بھولیں گے، معاہدے کا مطلب یہ نہیں ہےکہ ہم جرائم کو معاف کردیں گے یا بھول جائیں گے۔ تہران میں پریس  بریفنگ میں اسماعیل بقائی کا کہنا…

ایرانی حقوق کا احترام کرنے کے امریکی عزم کو جانچنے…

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایرانی حقوق کا احترام کرنے کے امریکی عزم کو جانچنے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے۔ ایرانی صدر نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ طویل تفصیلی مذاکرات کے بعد مجلسِ شوریٰ اراکین نے مفاہمتی…

امریکی ریاست میسوری میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک

امریکی ریاست میسوری میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے جہاز میں ایک پائلٹ اور 11 اسکائی ڈائیورز سوار تھے جب کہ حادثے کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ بیٹس…