کویت نے 2 ہزار سے زائد افراد کی شہریت منسوخ کردی

کویت نے مزید 2 ہزار سے زائد افراد کی شہریت منسوخ کردی۔

کویتی میڈیا کے مطابق 2,192 افراد کی شہریت منسوخ کی گئی ہے اور  شہریت منسوخی کی کارروائی کویت کے سرکاری گزٹ میں شائع ہوئی ہے۔

کویت میں 2 سال سے جاری ’شہریت جائزہ مہم‘ کے تحت ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں، سال 2025 میں بھی 50 ہزار افراد کی شہریت منسوخ کی گئی تھی۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے