براؤزنگ زمرہ

دنیا

world

اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی، جنوبی لبنان میں…

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج جنوبی لبنان میں سکیورٹی زون پر قبضہ برقرار رکھے گی۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجیں جنوبی لبنان میں جب تک ضروری ہوا موجود رہیں گی۔  اتوار کے روز…

پاکستان اور قطر کی ثالثی میں مذاکرات میں پیشرفت،…

پاکستان اور قطر کی ثالثی میں مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے اور امریکا کی جانب سے ایران کو کچھ منجمد اثاثے جاری کر دیے گئے۔  ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور قطر کی ثالثی میں لبنان جنگ کے خاتمے کے لیے بڑی پیش رفت ہوئی…

وزیر داخلہ محسن نقوی کی تہران میں اعلیٰ ایرانی…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی تہران میں ایرانی صدر، وزیرداخلہ اور وزیرخارجہ سے ملاقاتیں ہوئیں۔ وزیرداخلہ محسن نقوی کی ایرانی اعلیٰ حکام سے ملاقاتوں کے دوران اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے بعد خطے کی موجودہ صورتِ حال پر گفتگو ہوئی۔…

اسکاٹ لینڈ میں مسلم مخالف مشتبہ حملوں میں 5 افراد…

اسکاٹ لینڈ کے شہر ایڈنبرا میں مسلم مخالف مشتبہ حملوں میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ایڈنبرا حملے جمعہ کی شام شہر کے مغربی حصے میں ہوئے، پولیس نے 36 سالہ سفید فام شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ حکام کے مطابق زخمیوں کو…

برطانوی وزیراعظم سرکیئر اسٹارمر کا پیرکو مستعفی…

برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کا پیرکو مستعفی ہونےکا امکان ہے۔ برطانوی میڈیاکے مطابق امکان ہےکہ وزیراعظم اسٹارمر پیر کو اپنے عہدے سے استعفا دیدیں گے، کیئراسٹارمرنئے پارٹی لیڈر کے انتخاب کا روڈمیپ بھی دیں گے۔ وزیراعظم اسٹارمر  پر…

‘میری مقبولیت آپ کا مسئلہ نہیں، آپ اپنی…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید کے جواب میں اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ اطالوی وزیراعظم نے ایک بیان میں امریکی صدر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میری مقبولیت میں آپ کی دوستی نے اضافہ نہیں کیا، میری مقبولیت کا دارو…

اسرائیلی حکومت یا نیتن یاہو پر تنقید یہود دشمنی…

 امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے اسرائیل حامی گروہوں کے بیانیے کو رد کرتے ہوئےکہا ہےکہ اسرائیلی حکومت یا نیتن یاہو  پر تنقید یہود دشمنی نہیں۔ ایک انٹرویو میں امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے اپنے روایتی اسرائیل نواز مؤقف  سے ہٹ کر واضح کیا…

امریکی صدر کا خصوصی بوئنگ طیارہ 35 سال بعد…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خصوصی طیارہ "ائیر فورس ون" 35 سالہ سروسز  پوری کرکے ریٹائر کردیا گیا، قطر کی جانب سے امریکی صدر کو تحفے میں دیا گیا 40 کروڑ ڈالر مالیت کا بوئنگ طیارہ نیا "بوئنگ ائیر فورس ون" بنے گا۔  امریکی صدر کیلئے مختص بوئنگ…

ایران کے معاملے میں چین نے اہم کردار ادا کیا، رواں…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے معاملے میں چین نے اہم کردار ادا کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ میں خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ چین ایران سے اپنی ضروریات کا 50 فیصد تیل خریدتا ہے تاہم…

اسرائیل ایران کے ساتھ امن معاہدے کو سبوتاژ کرسکتا…

امریکی انٹیلیجنس اداروں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو خبردار کیا ہے کہ اسرائیل ایران امن معاہدے کو سبوتاژ کرسکتا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے امریکی انٹیلیجنس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو ایسے…