براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

مسٹری اسپنر ابرار احمد کا دورہ ویسٹ انڈیز پر جانا…

پاکستان کرکٹ ٹیم کو دورہ ویسٹ انڈیز میں دو ٹیسٹ کی سیریز میں حصہ لینا ہے، تاحال سیریز کیلئے مسٹری اسپنر ابرار احمد کی شرکت کے حوالے سے سلیکشن کمیٹی کسی فیصلے تک نہیں پہنچ سکی۔ دی ہنڈریڈ لیگ میں دائیں ہاتھ کے اسپنر کا سن رائزز لیڈز…

ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کو پہلی کامیابی مل…

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کو پہلی کامیابی مل گئی اور پاکستان ویمنز ٹیم نے آخری میچ میں نیدر لینڈ کو 37 رنز سے شکست دے دی۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے نیدر لینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی،…

انگلینڈ سے شکست، دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ ویمن ٹی…

دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ کی ٹیم ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوگئی، انگلینڈ نے  آخری گروپ میچ میں 9 وکٹ سے شکست دیدی۔ اوول کے تاریخی گراؤنڈ پر ہونے والے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ میں 6 وکٹ پر 163 رنز اسکور کئے، کپتان میلی کیر نے…

فیفا ورلڈکپ 2026: ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچنے والی 28…

فیفا ورلڈکپ  2026 میں  ناک آؤٹ  مرحلے میں  پہنچنے  والی 28 ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا ہے جب کہ 4 ٹیموں کا فیصلہ ہونا باقی ہے۔ فیفا ورلڈکپ میں پرتگال، جرمنی، برازیل، فرانس، ارجنٹینا اور اسپین ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ چکی ہیں۔ مراکش، ناروے اور…

ہاکی پرو لیگ: پاکستانی ٹیم آخری میچ میں بھی ناکام،…

ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ میں پاکستان ہاکی ٹیم کا بدترین اور مایوس کن سفر اپنے اختتام کو پہنچ گیا، پاکستانی ٹیم آخری میچ میں بھی ناکام ہوگئی، انگلینڈ نے سات  صفر سے شکست دی۔ لندن میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو صفر کے مقابلے…

آج تک خاتون کرکٹر نے مرد کرکٹر کے بارے میں کہا؟…

پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر قومی ویمن ٹیم کی کارکردگی پر تنقید کرنے والوں پر برہم ہوگئیں۔ ثناء میر نے سوال کیا کہ کیا ہماری مردوں کی ٹیم ورلڈکپ نہیں ہاری، ان کے پرفارمنس اوپر نیچے نہیں ہوئیں ؟ آج تک خاتون کرکٹر نے مرد کرکٹر…

عالمی چیمپئن بھارت کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں آئرلینڈ…

آئرلینڈ نے عالمی چیمپئن بھارت کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 34 رنز سے شکست دے کر اپ سیٹ کر دیا،  یہ آئرش ٹیم کی انٹرنیشنل  میچ میں بھارت کے خلاف پہلی فتح ہے۔ بیلفاسٹ میں  2 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں آئرش ٹیم نے پہلے بیٹنگ…

کے-6 چوٹی پر برفانی تودہ گرنے سے فرانسیسی کوہ پیما…

گلگت بلتستان میں کے-6 چوٹی پر برفانی تودہ گرنے سے فرانسیسی کوہ پیما جاں بحق ہو گیا۔ الپائن کلب کے مطابق حادثہ گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے کی وادی ہُشے میں پیش آیا، جاں بحق فرانسیسی کوہ پیما تین رکنی بین الاقوامی ٹیم کا حصہ تھا۔…

پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ: رضوان کے…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ میں مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کی ٹیسٹ اسکواڈ میں شمولیت مشکوک ہو گئی ہے۔ ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کے فٹنس مسائل کے باعث ان کے قومی اسکواڈ کا حصہ نہ ہونے کا امکان…