شعیب اختر کے گھر سے افسوسناک خبر سامنے آگئی
پاکستان کرکٹ کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے ہیں۔
اس خبر کی تصدیق خود شعیب اختر نے اپنے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے کی۔
شعیب اختر نے اپنے بیان میں کہا، ”مجھے بہت دکھ کے ساتھ یہ بتانا پڑ رہا ہے کہ…