آنے والے مہینوں میں اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں…
اگر آپ آنے والے مہینوں میں نیا اسمارٹ فون لینے کا سوچ رہے ہیں تو بری خبر یہ ہے کہ وہ بہت جلد مہنگے ہونے والے ہیں۔
دنیا بھر میں ریم کی قلت کا مسئلہ کمپیوٹرز کے بعد اب اسمارٹ فونز کو بھی متاثر کرنے والا ہے۔
ٹیکنالوجی تجزیہ کار کمپنی…